Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ حالت ہے عمران خان کے آکسفورڈ چانسلر الیکشن لڑنے کی مخالفت کرنیوالوں کی
آج لاہور میں عمران خان کے خلاف سیمینار منعقد کیا گیا،جسکا مقصد عمران خان کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی کو ای میلز مہم کا آغاذ کرنا تھا،سیمینار میں عمران خان کے خلاف تقاریر کیں گئیں،،سیمینار منعقد کروانے والوں کو عدم استحکام کی انگلش تک معلوم نہیں تھی،سپیلنگ تک غلط لکھے ہیں۔اختتام پر ہال عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا اور منتظمین بس دیکھتے ہی رہے
https://twitter.com/x/status/1829941694839562712
عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی الیکشن کیخلاف آج لاہور میں سرکاری سرپرستی میں ایک ایونٹ کیا گیا،،اس ایونٹ میں عمران خان کیخلاف ای میلز مہم کا آغاز کیا گیا اور اس ایونٹ کی کوریج کا حکم بڑے گھر سے جاری کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1829954095869817194

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/704BUmY.jpeg