Ye khoti ka bacha he kon?
پاکستان کو نقصان پُہنچانے والوںُ کے لئے سب مل کر اجتماعی بد دُعا دیں ، یہ سب حرام کی اولادیں اپنی دھرتی کے دُشمن بنے ہُوۓ ہیں ۔
ان 'گراؤنڈ ٹو ارتھ' جاہلوں نے تو پاکستان کا تماشا لگا دیا ہے پتا نہیں کن ناکردہ گناہوں کی سزا اس ملک کو مل رہی ہے جو اس قماش کے لوگ مسلط ہوے ہیں
آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں - اس ہجوم کوایک قوم بننے میں بہت دیر ہو گیی ہے جو سزا اب ان کو مل رہی ہے یا مزید ملنے والی ہے اس کا سوچ کے روح کانپ اٹھتی ہے اگر یہ لوگ اب بھی اپنے حق کے لیے نہ اٹھے تو کل کوئی عمران خان جیسا ان کے لیے آواز اٹھانے والا نہیں رہیگاخیر پاکستانیوں کے کرتوت اور گناہوں کا تو ذکر ہی نہ کرے۔ جس ملک میں دودھ وہی تو کیا تربوز ، آم ، ادرک تک خالص نہ ملتے ہو وہاں ایسے حرامی حکمران نہیں ہونگے تو کون ہونگے ۔۔؟
اللہ تعالیٰ نے اس ناشکری قوم کو عمران کی شکل میں ایک موقع دیا تھا کہ انسان کے بچے بن جائے لیکن نہیں ۔۔۔یہ نافرمان بنی اسرائیل کی نسل اسکے پیچھے بھی ایسے ہاتھ دھو کے پڑ گئے کہ اسے جیل پہنچا کے ہی آگئے ۔۔ اور اب زاروں قطار رو رہے ہیں کہ اجی عمران جیسا تو کوئی حکمران نہیں آیا تھا ۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|