یہ اووسیز پاکستانیوں کو کیا ہو گیا ہے - اتنی بھی کیا بے وفائی یار ؟

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
ابے غلام گنجگانڈو ۔۔۔ یعنی حرام خور، چور، لٹیرے، قاتل اور منی لانڈررز حکومت میں آ کر بیٹھ جائیں وہ ملک کو نقصان نہیں ہو رہا۔ جو ملک کی رکھوالی کرنے والے تھے وہ امریکہ کے آگے لیٹ گئے وہ نقصان نہیں۔

ایسی منتق صرف ایک حرام پر پلا ہوا گنجگانڈو ہی رکھ سکتا ہے۔ بیقیرت بھکاری
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شریف برادران کے پاس کتھک ڈانس اور نونیوں کیا پاس دھاندلی مجرا کرنے کا وسیع تجربہ ہے

ریموٹ ہاتھ میں ہوتے ہوئے بھی ووٹنگ چوری ہونے کا انجانا خوف​
نھیں نھیں خوف نہ ختم بونے والے عمرانی مجرے کا بے ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
overseas pakistani?? neutrals ?or daku pdm??? mafiya ki trhaan mulk gaddar nhi, pti ki hakumat sirf 3 saal rahi yaad rahy overseas 70 saal sy apny watan ki back bone hain pdm apny ??????aaqaoon k sath gald dafun ho jayay gi overseas hamaysha apny watn ko serve kerty rahain gy yay bay imman or harmkhour k aqqal sy upper ki batain hain so patwari just chill eat ,sleep and bark ???.
Jnaab I Truly respect the undoubted patriotism of Overseas Pakistani and their contributions.
The samp on their Patriotism is that they never care if it is IK or not. Their association is with ماں دھرتی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نھیں نھیں خوف نہ ختم بونے والے عمرانی مجرے کا بے ?
ڈالروں کے لئے مائیں بیچنے والوں کے لئے مجرا کرنے میں کیا آڑ

رہی بات بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کے ننانوے فیصد ووٹ کی تو نونیوں کا خوف بلاوجہ نہیں ہے​
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Baghlol I am not talking about normal Pakistani humans and their true actions.
I am talking about wishes of Imrani Monkeys who have infested social media.
Pathetic shit, you think you are evolve form of those Monkeys who shout "Mian de narie wajan ge"!!
At the end, you just show your IQ level, no matter how many zeros you add to a zero, the result still remains Zero. Zilch, nada.
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
جناب دل پر لینے کی ضرورت نہیں، پاکستانیوں نے عمران خان کے کہنے پر قسطوں پر جائداد خریدی ہے اور انویسٹ کر دیا پاکستان میں اب قسطیں تو دینی پڑیں گی مگر کچھ نقصان میں بیچ کر پیسہ نکال رہے ہیں اور کچھ اب بھی چند ماہ دیکھ لینا چاہتے ہیں. جب یقین ہوگیا کہ عمران خان نہیں آۓ گا تب پیسے نہیں آئیں گے جیسے اب آرہے ہیں.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب دل پر لینے کی ضرورت نہیں، پاکستانیوں نے عمران خان کے کہنے پر قسطوں پر جائداد خریدی ہے اور انویسٹ کر دیا پاکستان میں اب قسطیں تو دینی پڑیں گی مگر کچھ نقصان میں بیچ کر پیسہ نکال رہے ہیں اور کچھ اب بھی چند ماہ دیکھ لینا چاہتے ہیں. جب یقین ہوگیا کہ عمران خان نہیں آۓ گا تب پیسے نہیں آئیں گے جیسے اب آرہے ہیں.
یہ یار تم نے تو بہت اچھی بہت اچھی بہت اچھی خبر سنائی ہے - یہ سن کر سارے غداروں کو بہت سکون ملے گا
 
Back
Top