یہ اووسیز پاکستانیوں کو کیا ہو گیا ہے - اتنی بھی کیا بے وفائی یار ؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
چوتیے
Remittance doesnt fall under the achievements of the govt. It shows the level of inflation and complex economic situation
If the percentage of foreign funding increases, that justifies the economic stability by the govt. At the moment, your govt along with peeli taxi is fukin* pakistanis left right and centre. These Remittances are to keep their families fed and alive but obviously, an ass licking illegitimate son of Qadir patel wont know it
 
Tutiya

Senator (1k+ posts)
Have installments to pay as soon as they are finish I am done, until Khan came back to power. Only money I will send i then is for supporting family.
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Beta wait karo, one more month and u will see
first of all I have never seen this good looking growth curve and very likely it is just made up, secondly, if true, this is all temporary because of rupee slide, Eid and opportunistic investments… it will all go away…
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
An ass licking illegitimate son of Qadir patel wont know it
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی کی ووٹ ختم نہیں ھوی
آ کر حق استعمال کر لیں
لندن میں بیٹھ کر سیاست کی جا سکتی ہے لیکن انجانا خوف لندن سے حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینے دیتا

شو پیس وزیر اعظم اور کابینہ ہدایات لینے لندن جا سکتی ہے تو ای وی ایم بھی لندن جا سکتی ہے. ایپ، ویب سائٹ بنائی جا سکتی ہے لیکن اس خوف کا کیا کریں جو اندر سے کھائے جا رہا ہے​
 
Last edited:

Back
Top