یہ اووسیز پاکستانیوں کو کیا ہو گیا ہے - اتنی بھی کیا بے وفائی یار ؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
پٹوار خانے کے انچارج ڈالر کو چار سو روپے کا کردو ریمیٹنس مریخ پر پہنچ جائے گی
??
 
جاپان کے تمام بینک پاکستان کی ایل سی کو ردی سے زیادہ اہمیت نہیں دے رہے وہ یہ ہدایت کرتے ہیں کہ اپنی ذمے داری پر شپمنٹ کردو ساڈا ذمہ دوش پوش ، جب وہاں سے پیسے آئیں گے تو لے جانا
 
RajaRawal111

مطلب غدار کو کامیابی مل ربی بے جپان میں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب غدار کو کامیابی مل ربی بے جپان میں
ابھی تو اور ملے گی آہستہ آہستہ محب وطنوں کے کرتوت بھی یہاں کے میڈیا میں آنے شروع ہو گئے ہیں
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
this is all fake. There is no person heading the SBP. They are making up numbers. Never trust them
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لندن میں بیٹھ کر سیاست کی جا سکتی ہے لیکن انجانا خوف لندن سے حق رائے دہی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینے دیتا

شو پیس وزیر اعظم اور کابینہ ہدایات لینے لندن جا سکتی ہے تو ای وی ایم بھی لندن جا سکتی ہے. ایپ، ویب سائٹ بنائی جا سکتی ہے لیکن اس خوف کا کیا کریں جو اندر سے کھائے جا رہا ہے​
سرکار ہوا میں تیر چلا رہے ہیں - اس قدر غیر محفوظ ووٹنگ پر آپ خد حیران پریشان ہو جایں گے کہ ٩٩% اورسیز پاکستانی نواز شریف کے شیدائی نکلیں گے
ابے حوروں کو مزید ابا گیری کرنے کا موقع دیں گے آپ ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تو اور ملے گی آہستہ آہستہ محب وطنوں کے کرتوت بھی یہاں کے میڈیا میں آنے شروع ہو گئے ہیں
چلاؤ یار مہم تم - ماں دھرتی کی ایسی کی تیسی
لیکن قدرت نے بد کی ہی رسوائی کا اصول بنا رکھا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سرکار ہوا میں تیر چلا رہے ہیں - اس قدر غیر محفوظ ووٹنگ پر آپ خد حیران پریشان ہو جایں گے کہ ٩٩% اورسیز پاکستانی نواز شریف کے شیدائی نکلیں گے
ابے حوروں کو مزید ابا گیری کرنے کا موقع دیں گے آپ ؟؟
بنک کا استعمال، سفری ٹکٹ، شناختی دستاویز بنوانی ہو سارے کام محفوظ طریقے سے ہو رہے ہیں

مسئلہ غیر محفوظ ووٹنگ کا نہیں. نونی غیر ممالک میں مقیم ننانوے فیصد پاکستانیوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں​
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
tujhe economy ki utni hi samajh hai jitni nawaze ko astro physics ki lhaza jo tera chwlen chuwlen marne ka kaam hai wo kr aur ja
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
short of $100 to $200 million every month.

Remittance, exports take time to show result by june 29th 2023

we will be short of $2 billion in exports
$3 billions in remittance
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو پتا نہیں کہ جو یہ کر رھے ہیں اس سے عمران خان کی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے - ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کری جا رھے ہیں - ان کو پتا نہیں چور ان کے پیسے کھا جایں گے ؟؟
ان کی یہ ھرکتیں دو نقصان کر رھی ہیں
پہلا نقصان یہ کہ - ریمٹنسیز بڑھنے والی پھتوئی عمران خان نے پہنی ہوئی تھی - اس بیچارے کی یہ پھتوئی پھاڑ کر تار تار کر دی ہے - ریمٹنس تو ملک میں بے انتہا مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہی تھیں

دوسرا نقصان یہ کہ ملک کی اکانومی خراب کرنے کے لئے جو بارودی سرنگیں عمران خان بچھا کر گیا تھا ان پر پانی ڈالنے کی کوشش کر رھے ہیں - ان کو سمجھ کیوں نہیں آتا کہ اصل مقصد ملک کو بارودی سرنگوں سے تباہ کرنا ہے - بیچارہ دعایں کر رہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو جاۓ اور تم لوگ یار اس کے دعاوں پر دھوڑ مٹی ڈال رھے ہو
کیا ہو گیا ہے یار عمران کو بڑا مان ہے کہ ملکی عمرانی چاہے رانے سے ڈرنے والے پھسڈی سے ہوں --- بارلے عمرانی ہمیشہ عمران
خان کا ہی ساتھ دیں گے - تم لوگ اس مان پر بھی پانی پھیر رہے ہو
یاد ہے کنٹینر پر کھڑا ہو کر ملک سے غداری کرنے والے کون کون سے طریقے سکھایا کرتا تھا تم لوگوں کو ؟؟؟ سب بھول گئے ہو یار

https://twitter.com/x/status/1544317346088718345
Yet your crooked boses and you the "Filthy Animal" still think that overseas Pakistanis are not loyal enough to cast their votes. ??
 
Raziacanada

Voter (50+ posts)

یہ حرام زادے پہلے ٹی ٹی لگا کر ملک میں پیسے لاتے تھے اور اب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بنک کا استعمال، سفری ٹکٹ، شناختی دستاویز بنوانی ہو سارے کام محفوظ طریقے سے ہو رہے ہیں

مسئلہ غیر محفوظ ووٹنگ کا نہیں. نونی غیر ممالک میں مقیم ننانوے فیصد پاکستانیوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں​
عمران خان نے ابھی سے دھاندلی کتھک ڈانس شروع کر دیا بے
آپ لوگوں کو زندگی میں پہلی مرتبہ حلال دھاندلی مجرا کرنے کا موقع ملے گا ریموٹ ووٹنگ چوری بونے کے بعد ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yet your crooked boses and you the "Filthy Animal" still think that overseas Pakistanis are not loyal enough to cast their votes. ??
Baghlol I am not talking about normal Pakistani humans and their true actions.
I am talking about wishes of Imrani Monkeys who have infested social media.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان نے ابھی سے دھاندلی کتھک ڈانس شروع کر دیا بے
آپ لوگوں کو زندگی میں پہلی مرتبہ حلال دھاندلی مجرا کرنے کا موقع ملے گا ریموٹ ووٹنگ چوری بونے کے بعد ?
شریف برادران کے پاس کتھک ڈانس اور نونیوں کیا پاس دھاندلی مجرا کرنے کا وسیع تجربہ ہے

ریموٹ ہاتھ میں ہوتے ہوئے بھی ووٹنگ چوری ہونے کا انجانا خوف​
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
overseas pakistani?? neutrals ?or daku pdm??? mafiya ki trhaan mulk gaddar nhi, pti ki hakumat sirf 3 saal rahi yaad rahy overseas 70 saal sy apny watan ki back bone hain pdm apny ??????aaqaoon k sath gald dafun ho jayay gi overseas hamaysha apny watn ko serve kerty rahain gy yay bay imman or harmkhour k aqqal sy upper ki batain hain so patwari just chill eat ,sleep and bark ???.
 
Back
Top