یہ آپکا ذاتی معاملہ ہے۔اپنے اغواکی شکایت کرنیوالے وکیل کو چیف جسٹس کا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی سُپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل ریاض حنیف کو ہدایت کی ہے کہ ملک میں مشکل صورتحال ہے، صبر کریں۔

بدھ کو سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران وکیل ریاض حنیف راہی پیش ہوئے۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے وکیل درخواست گزار ریاض حنیف راہی سے مکالمہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1668903751623516160
ریاض حنیف راہی نے کہا کہ وہ عدالت میں کچھ پڑھنا چاہتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ آپ عدالت میں اسے نہ پڑھیں، اپنے ذاتی مسائل کے بارے میں مجھ سے ذاتی حیثیت سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارا ملک اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ہم سب کو جرات، بردباری اور تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ملکی معاشی صورتحال سب کے سامنے ہیں۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ شکایت کرنے کے بجائے موجود صورتحال کا سامنا کریں، صبر کریں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کریں۔

قبل ازیں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آرٹیکل 184 کی شق تین کے فیصلے پر اپیل کا حق دینے کے لیے آئینی ترمیم کریں، آئینی ترمیم کی گئی تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کسی آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
CJP sahab ki bhi koi video company k paas mojood hai ya phir kuch esa hath lag gaya hai.

All the requisites which ensure total control are pre-requisite to aspire or hold such key posts in every field so that the incumbent does't get out of control. This is how the Mafia operates.
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس آدمی کو آفس سے نکال کر گھر بھیجنا چاہیے ۔دنیا کا سب سے بزدل چیف جسٹس۔خواہ مخواہ 30 لاکھ لے کر قوم پر بوجھ بنا ہوا ہے
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی سُپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل ریاض حنیف کو ہدایت کی ہے کہ ملک میں مشکل صورتحال ہے، صبر کریں۔

بدھ کو سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران وکیل ریاض حنیف راہی پیش ہوئے۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے وکیل درخواست گزار ریاض حنیف راہی سے مکالمہ کیا۔
https://twitter.com/x/status/1668903751623516160
ریاض حنیف راہی نے کہا کہ وہ عدالت میں کچھ پڑھنا چاہتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ آپ عدالت میں اسے نہ پڑھیں، اپنے ذاتی مسائل کے بارے میں مجھ سے ذاتی حیثیت سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارا ملک اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ہم سب کو جرات، بردباری اور تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ملکی معاشی صورتحال سب کے سامنے ہیں۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ شکایت کرنے کے بجائے موجود صورتحال کا سامنا کریں، صبر کریں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کریں۔

قبل ازیں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آرٹیکل 184 کی شق تین کے فیصلے پر اپیل کا حق دینے کے لیے آئینی ترمیم کریں، آئینی ترمیم کی گئی تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کسی آئینی اختیار کو آئینی ترمیم کے ذریعے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

For Youtube Link click here:

For Dailymotion video, click here:

Subscribe this Youtube channel for the recent videos of Adil Raja. Videos are made private after 24 hours.
https://www.youtube.com/channel/UCOYL4CZ-0qveLJwjJakB2Gw

Videos are not deleted from my DailyMotion channel. To follow my Dailymotion channel, please click here:

https://www.dailymotion.com/RockyKhurasani