یہاں اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ؟

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

اس وقت ہر فورم کا یہی حال ہے ۔ نہ کرنے کو کچھ نہ دھرنے کو کچھ۔

سیاست پی کو ہجوم نہی چاہئے ۔ ہمیں کوالٹی چاہئے۔

چوولوں سے ریٹنگ تو مل سکتی ہے ۔ شہرت نہی ۔۔۔

:)
 
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

moderators yahan k biased hain .... koe kisi aalim ko gali day kuch nahe hota ..agar us ko jawaban gali di jaey tou block ... yahan ka ak rule houna chaheye na koe kisi molvi ko gali dayga na koe molvi kisi liberal ko gali dayga .....tou yahan quality bhe hougi or **** bhe kam houjaeyga
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

اس وقت ہر فورم کا یہی حال ہے ۔ نہ کرنے کو کچھ نہ دھرنے کو کچھ۔

سیاست پی کو ہجوم نہی چاہئے ۔ ہمیں کوالٹی چاہئے۔

چوولوں سے ریٹنگ تو مل سکتی ہے ۔ شہرت نہی ۔۔۔

:)
waah , waaaah
-
-
-
-
-
kia bakwaas baat ki hai (bigsmile)
 
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

بھائی جان ایڈمنسٹریٹر اور ماڈریٹرز کوالٹی کے لئے نہیں پیسے کمانے کے لئے محنت کر رہے ہیں۔ اگر صرف کوالٹی ہو اور پیسے کم ہوں تو کوئی بھی اس کوالٹی کو پسند نہیں کرے گا۔ ہاں اگر کوالٹی اچھی ہو اور ساتھ پیسے بھی اچھے ہوں تو ہر بندہ کوالٹی بڑھانے کی کوشش کرے گا لیکن اگر کوالٹی بڑھانے کے چکر میں آمدن کم ہونے لگے تو کوئی بیوقوف ہی ہو گا جو کوالٹی کے چکر میں اپنی جیب ہلکی کرے گا
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Re: Siasat.pk ranking is gradually decreasing

پاکستان میں سیاست کے سارے چینلز اور ٹاک شوز کی ریٹنگ کم ہوئی ہے لوگ کچھ مختلف دیکھنا چاہتے ہے انٹرٹینمنٹ ،سپورٹس وغیرہ ..جس ملک میں سیاسی استخکام ہو ادھر پولیٹکل چنیل اور سائٹس کی اتنی ٹریفک نہیں ہوتی
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
اس فورم پر تحریک انصاف کے ہونہار سپوٹرز کو معمولی وجوہات پر بین کیا جاتا رہا اور خاتون ممبر کو گالیاں دینے والوں کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے اس لیے اس فورم کا تباہ ہونا لازمی امر ہے۔
میں نے کل '' پی ٹی آئی سائنٹسٹ '' کی رہائی کے لیے تھریڈ سٹارٹ کیا توا سے بلا وجہ کلوز کر دیا گیا ۔ اگر آئندہ بھی ایسی نا انصافیاں ہوتی رہیں تو مجھے بھی کوچ کرنا پڑے گا۔
اب بھی وقت ہے ، شرم کرو حیا کرو ، سائنٹسٹ کو رہا کرو ۔ اس جیسے ممبر روز روز نہیں آتے۔
 
Back
Top