یو ٹیوب بین؛ ایک سوال

بھائی صاحب آپ بھی زیادہ ہی اوور ہو گئے ، ماں باپ کی گالی پے غصہ آنا جہالت کب سے ہو گیا ؟؟

Gussa tu Ata Hai

but I cannot kill someone for abusing my parents and at the same time I cannot force others to respect me or my parents

So the best option is to ignore such retards and keep away from such people

And in Youtube ban its funny!

It"s like if someone abuses my Parents in his house and I secretly sneaks in his house just to hear how he abuses my parents [hilar]

Who is more Begharit who sneaks into other houses just to hear How they abuse his parents or those who ignore such kind of retards ?
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کبھی کوئی ویڈیو خود بخود آپ کے سامنے نہیں آتی .آپ جو سرچ کریں گے وہ آپ کے سامنے آئے گا .اگر کسی کا ایمان انتہائی مظبوط ہو تو وہ کسی صورت اسلام مخالف ویڈیو نہیں کھولے گا.یوٹیوب بند کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کینکہ اب پراکسی سائٹس نے یوٹیوب تک رسائی انتہائی آسان بنا دی ہے
 
مجھے ملک نہیں دنیا کا پوچھنا چاہئے تھا، کہ کس دنیا میں رہتے ہو۔ورنہ اس دنیا میں تو گالی دینے پر مکہ ملنا عام سی بات ہے۔ یقین نہیں آتا تو فرانس واقعے کے بعد پوپ اعظم کا بیان ہی پڑھ لو، جس میں وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی میری ماں کو گالی دے تو بدلے میں مکا ملتا ہے۔ اب آپ یورپ میں رہنے والے عیسائی پیشوا کو تو جاہل نہیں کہو گے۔
اور دنیا ملک کی بحث چھوڑو، آپ یہاں فورم پر کسی کو گالی دوگے تو بین ہو جائو گے۔

App Ko kis ne kaha ke Europe mein Rehny waly Jahil nahi ho saktay ?

Only a Begharat will sneak into other houses to hear how they abuse his parents .... Intelligent people just ignore such retards

So it means all those who consider Modi their spiritual or political father have a right to kill or ban all those who abuse their Father Modi ?

I wound again say you cannot force others to respect you or your parents only way is to ignore them or keep away from them
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب! مجھے تو آپ کے ایمان میں گڑبڑ محسوس ہورہی ہے، سپیکر پر اعلان؟ بخدا جس گستاخانہ فلم کی بنیاد پر یوٹیوب بند کی گئی وہ میں نے آج تک نہیں دیکھی، آپ کی بات سے لگ رہا ہے کہ آپ نے پوری فلم بڑے خشوع و خضوع سے دیکھی ہے، افسوس صد افسوس، آج کے مسلمان کی منافقت چیک کرو، خود ساری فلم دیکھتے ہیں اور پھر تلقین کرتے ہیں کہ یوٹیوب پر پابندی لگادو، میرا تو یہ ماننا ہے کہ جب تک ہم خود نہ دیکھیں کوئی ہمیں وہ فلم دیکھنے پر مجبور نہیں کرسکتا، پتا نہیں آپ کو کس نے مجبور کیا فلم دیکھنے پر۔ آپ نے کہا موجود تو ہوتی ہے؟ اگر آپ کے محلے میں کسی گھر میں کوئی "کافر" رہتا ہو تو کیا آپ وہ محلہ چھوڑ دیں گے، آپ کے ایمان کی استقامت تقاضا کرتی ہے کہ آپ فوراً سے پیشتر وہ محلہ چھوڑ دیں، کیونکہ وہ شخص آپ کے محلے میں موجود تو ہے نا؟ جو آپ کے پیغمبر کو تسلیم ہی نہیں کرتا۔
آپ کے کمنٹ کی بنیاد یہ ہے کہ میں نے ویڈیو دیکھی ہے، جب کہ یہ بات غلط ہے۔ لہذا جب بنیاد غلط ہے تو پورا کمنٹ ہی غلط ٹھہرا۔ اب غلط بات کا کیا کوئی جواب دے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Gussa tu Ata Hai

but I cannot kill someone for abusing my parents and at the same time I cannot force others to respect me or my parents

So the best option is to ignore such retards and keep away from such people

And in Youtube ban its funny!

It"s like if someone abuses my Parents in his house and I secretly sneaks in his house just to hear how he abuses my parents [hilar]

Who is more Begharit who sneaks into other houses just to hear How they abuse his parents or those who ignore such kind of retards ?

آپ فرما رہے تھے یہ رائٹ ہے کسی کا بھی کہ وہ کسی کے بھی ماں باپ کو گالی دے دے ، ٹھیک ہے آپ کسی کو فورس نہیں کر سکتے کہ آپ کے ماں باپ کی عزت کرے لیکن کسی کو یہ حق بھی نہیں کہ انہیں بے عزت کرے
 
آپ فرما رہے تھے یہ رائٹ ہے کسی کا بھی کہ وہ کسی کے بھی ماں باپ کو گالی دے دے ، ٹھیک ہے آپ کسی کو فورس نہیں کر سکتے کہ آپ کے ماں باپ کی عزت کرے لیکن کسی کو یہ حق بھی نہیں کہ انہیں بے عزت کرے

You are right ......... But again I cannot force others to have the same views about my parent as I have ... or I also cannot stop others to express their views , I can only express my concerns in a dignified manner if someone do it in front of me

at the same time I cannot sneak into other houses just to hear how they abuse my parents and then complain that they were abusing my parents in their house
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

Only a Begharat will sneak into other houses to hear how they abuse his parents .... Intelligent people just ignore such retards

So it means all those who consider Modi their spiritual or political father have a right to kill or ban all those who abuse their Father Modi ?

ماں باپ کو گالی دینے پر کوئی قتل نہیں کرتا، بلکہ گالی سے جھگڑا شروع ہوتا ہے ، جو بعض اوقات خون خرابے پر منتج ہوتا ہے۔بہرحال کیوں کہ یہ موضوع نہیں، لہذا اس بات پر مزید بحث فضول ہے۔

I wound again say you cannot force others to respect you or your parents only way is to ignore them or keep away from them
ٹھیک ہے کسی کو عزت کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، مگر کسی کو دوسرے کو گالی دینے کا بھی حق نہیں۔ گالی دینا ہر معاشرے میں برائی اور جرم سمجھا جاتا ہے، اپ نہ جانے کیوں اسے انسانی حق گرداننے پر تلے ہو۔

App Ko kis ne kaha ke Europe mein Rehny waly Jahil nahi ho saktay ?
گالی سننے پر سب کو غصہ آتا ہے، اس میں مغرب مشرق کی تمیز نہیں۔ اب آپ اس غصہ آنے کو جہالت سمجھتے ہو، تو اس میں میں کچھ نہیں کر سکتا۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
You are right ......... But again I cannot force others to have the same views about my parent as I have ... or I also cannot stop others to express their views , I can only express my concerns in a dignified manner if someone do it in front of me

at the same time I cannot sneak into other houses just to hear how they abuse my parents and then complain that they were abusing my parents in their house

یہاں تک تو ٹھیک ہے کہ کوئی نہیں اچھا سمجھتا آپ کے ماں باپ کو نا سمجھے لیکن گالی دینے کا حق کسی کو نہیں ، تنقید کی جا سکتی ہے ، گالی نہیں
 
~Xer0

Councller (250+ posts)
IS hissab say meray bhai apna Mobile use karna b chor do .. kyun woh jis system per chalta hay woh b Youtube k owners nay he bnaya hay ..... Google per search karna n chor do ... infact internet use karna he chor do .. kyun k yaha tu lakhon k tadaad main aisi websites mojood hain jin per qable aitraaz mwaad mojood hay ... Kya Khyal hay ?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے عربی میں غیرت کیلئے کونسا لفظ ہے؟
اتنا تھکا ہوا تھریڈ آج سے پہلے تو اپ نے کبھی نہیں لگایا، لگتا آج آپ بالکل ہی ویلے تھے

جب مجھے عربی میں پوسٹ کرنا ہو گی، تو غیرت کا عربی ترجمہ بھی ڈھونڈ لوں گا۔تب تک آپ اردو سے ہی کام چلائیں
لیکن جوابی سوال یہ ہے کہ یہ سٹکر (اندھے ہونے کے باوجود) صرف آپ کے علم میں کیوں آیا ہے، آپکے بینا بھائی ساری دنیا میں سعودیہ سمیت نیل سے کاشغر تک پھلیے ہوئے ہیں انہیں نظر کیوں نہیں آتا؟ کیا وہ سارے بے غیرت اور آپ اکیلے غیرت مند ہیں؟
ا
ایسے بینائوں سے تو وہ نابینا ہی اچھا ہے جو سٹیکر دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آپ سمیت اکثر لوگوں نے یہ دلیل دی ہے کہ کہ ساری دنیا نہیں کر رہی، ہمیں کیا موت پڑی ہے۔
کوئی برائی اگر حد سے بڑھ جائے تو اس سے وہ اچھائی میں تبدیل نہیں ہو جاتی۔ یہ طریقہ مغرب کا ہے کہ اگر کوئی جرم ہاتھ سے نکل جائے تو اسے لیگلائز کر دو(جیسے کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے "ہم جنس پرستی" کو قانونی تحفظ ملا ہے، تو کیا کچھ عرصہ بعد آپ یہ کہہ رہے ہو گے کہ نیل سے کاشغر تک ہم جنس پرست پھیلے ہوئے ہیں، لہذا اسے بھی جائز قرار دو)۔ ویسے نیل سے کاشغر تک اکثریت بے نمازی ہے، تو کیا نماز پرھنا چھوڑ دیں؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آپ کے کمنٹ کی بنیاد یہ ہے کہ میں نے ویڈیو دیکھی ہے، جب کہ یہ بات غلط ہے۔ لہذا جب بنیاد غلط ہے تو پورا کمنٹ ہی غلط ٹھہرا۔ اب غلط بات کا کیا کوئی جواب دے۔

اوہو، ہو ، یہ تو اور بھی کمال ہوگیا، یعنی جو ویڈیو آپ نے دیکھی ہی نہیں، اس کی بنیاد پر جھنڈا اٹھا کر یوٹیوب بند کروانے کے نعرے لگارہےہیں، اس سے بڑھ کر حماقت اور کیا ہوگی؟
 
یہاں تک تو ٹھیک ہے کہ کوئی نہیں اچھا سمجھتا آپ کے ماں باپ کو نا سمجھے لیکن گالی دینے کا حق کسی کو نہیں ، تنقید کی جا سکتی ہے ، گالی نہیں

Who will decide what is critic and what is abuse ?

Even in our own Pakistani society , If someone of 60 years of age marries a 9 year old girl we all start abusing him, even such a person will end up in jail and we will all be applauding the action of police but when it comes to religious personalities we hush up . Why such a hypocrisy?

If Islam is for all times to come then we first need to change the mentality of our own society before pointing fingers on others and prepare society for legal things which are legal in Islam or if we think such kind of incident reported in books are not true then we need to ban such kind of books in our own countries before pointing finger on others
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Phir ap se guzarish hai k..iun 30 ka ju Bap hai Internet ap ius per hi ban lagwa dain... 30 k 30 bhaar mein baij rhy hain..tu phor Google ki her product ka BAN hona chayie... Jis me yeh Forum bhi shamil hai..ju Google Ads ki waja se chal rha hai...Umeed karta ho ap ainda internet istmal nhi karien gy..

اگر وہ تیس بندے یہ اسرار کریں گے کہ اگر آئیں گے تو اس اسٹیکر والے کے ساتھ آئیں گے، ورنہ نہیں آئیں گے، تو وہ تیس بھی جائیں بھاڑ میں۔
کمال ہی کر دیا آپ نے۔ آپ نا جانے کس ملک میں رہتے ہو، ورنہ پاکستان میں والدین کو گالی پر(قتل نہ بھی ہوں تو) سر پھٹول تو عام سی بات ہے،
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اوہو، ہو ، یہ تو اور بھی کمال ہوگیا، یعنی جو ویڈیو آپ نے دیکھی ہی نہیں، اس کی بنیاد پر جھنڈا اٹھا کر یوٹیوب بند کروانے کے نعرے لگارہےہیں، اس سے بڑھ کر حماقت اور کیا ہوگی؟
اس سے بڑھ کر حماقت کا اعتراف آپ کچھ دیر پہلے قسم کھا کر ، کر چکے ہیں؛
بخدا جس گستاخانہ فلم کی بنیاد پر یوٹیوب بند کی گئی وہ میں نے آج تک نہیں دیکھی، آپ کی ۔۔۔۔
خود آپ نے بغیر دیکھے ہی ایک فلم کو گستاخانہ قرار دے دیا، اور مجھ پر اعتراض ہے کہ ایک ایسی فلم پر کیوں شور مچا رہا ہوں جسے آپ خود بھی گستاخانہ مانتے ہو۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Phir ap se guzarish hai k..iun 30 ka ju Bap hai Internet ap ius per hi ban lagwa dain... 30 k 30 bhaar mein baij rhy hain..tu phor Google ki her product ka BAN hona chayie... Jis me yeh Forum bhi shamil hai..ju Google Ads ki waja se chal rha hai...Umeed karta ho ap ainda internet istmal nhi karien gy..

شکر ہے آپ نے مجھے یہ مشورہ نہیں دیا کہ اگر میں کسی وجہ سے مریخ پر نہیں جا سکتا، تو خود کشی ہی کر لوں، کیوں کہ گوگل اس دنیا میں موجود ہے۔
 
غزالی

MPA (400+ posts)
جب مجھے عربی میں پوسٹ کرنا ہو گی، تو غیرت کا عربی ترجمہ بھی ڈھونڈ لوں گا۔تب تک آپ اردو سے ہی کام چلائیں

ایسے بینائوں سے تو وہ نابینا ہی اچھا ہے جو سٹیکر دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آپ سمیت اکثر لوگوں نے یہ دلیل دی ہے کہ کہ ساری دنیا نہیں کر رہی، ہمیں کیا موت پڑی ہے۔
کوئی برائی اگر حد سے بڑھ جائے تو اس سے وہ اچھائی میں تبدیل نہیں ہو جاتی۔ یہ طریقہ مغرب کا ہے کہ اگر کوئی جرم ہاتھ سے نکل جائے تو اسے لیگلائز کر دو(جیسے کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے "ہم جنس پرستی" کو قانونی تحفظ ملا ہے، تو کیا کچھ عرصہ بعد آپ یہ کہہ رہے ہو گے کہ نیل سے کاشغر تک ہم جنس پرست پھیلے ہوئے ہیں، لہذا اسے بھی جائز قرار دو)۔ ویسے نیل سے کاشغر تک اکثریت بے نمازی ہے، تو کیا نماز پرھنا چھوڑ دیں؟
اس طرح کی دلیل کے رد کیلئے ایک شعر بڑا بر محل ہے، آپکی خدمت میں بھی عرض ہے

جس دل میں ہو صداقت کیلئے مرنے کی تڑپ
پہلے اپنے پیکرِخاکی میں جاں پیدا کرے

باقی اسلام کیلئے چیلنجز کیا کیا ہیں ان میں سے کچھ کی جھلک یہاں پیش ہے
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
چلوآپ کے لئے سوال تھوڑا تبدیل کر دیتے ہیں۔ مذکورہ شخص اندھا ہے،اسٹیکر دیکھ نہیں سکتا،مگر اسے سٹیکر کے بارےمیں علم ہے۔ اب کیاآپ اسے اندر آنے کی اجازت دیں گے؟
چلیں اپکے لیے جواب اسان کر دیتا ہوں۔۔۔۔

اپ جسے فتوطی شخص کا ایمان ہے ۔۔۔کہہ انکھیں خدا نے صرف رونے کے لیے بنائی ہیں
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Ap khudkushi hi kar lain tu dunia per ahsaan hoga...
شکر ہے آپ نے مجھے یہ مشورہ نہیں دیا کہ اگر میں کسی وجہ سے مریخ پر نہیں جا سکتا، تو خود کشی ہی کر لوں، کیوں کہ گوگل اس دنیا میں موجود ہے۔
 
Back
Top