یوم پاکستان2023، بابراعظم کو 'ستارہ امتیاز' سے نواز دیا گیا

4%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%B2%D9%85%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D8%A7.jpg


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسے تو کئی ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں لیکن ’ستارہ امتیاز‘ کا اعزاز اپنے والدین کے نام کرکے تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی۔


ٹوئٹر پراپنے والدین کے ہمراہ تصاویر شئیرکرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ اپنی والدہ اور والد کی موجودگی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ مزید لکھا کہ یہ ایوارڈ میرے والدین، مداحوں اور پاکستان کے لوگوں کے لیے ہے۔

https://twitter.com/x/status/1638834227113259012
یوم پاکستان کے موقع بابراعظم کو گورنر ہاؤس لاہورمیں ہونے والی تقریب میں ستارہ امتیاز گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بابر اعظم کو ستارہ امتیاز کا میڈل پہنایا۔

قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازاہ گیا۔

https://twitter.com/x/status/1638878109993951232
https://twitter.com/x/status/1638898875867054083
دوسری جانب ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی جانب سے سرتاج عزیز، معروف اداکارمحمد قوی خان مرحوم کو نشان امتیاز بعد از وفات عطا کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی جہانگیرخان، جان شیرخان گورنرسندھ کامران ٹیسوری کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا، جبکہ معروف سماجی شخصیت بلقیس ایدھی مرحوم، رمضان چھیپا کو ہلال امتیاز کا اعزازعطا کیا گیا۔


سینئرصحافی جاوید چوہدری، اداکاربہروز سبزواری، لفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کو ستارہ امتیازدیا گیا اور امریکی سفارتکار رابن رافیل کو ہلال پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔
 
Last edited by a moderator:

Halta

Politcal Worker (100+ posts)
سڑو یوتھیو سڑو

بابر اعظم کی ساری فیملی پٹواری ہے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
سڑو یوتھیو سڑو

بابر اعظم کی ساری فیملی پٹواری ہے
سب سے پہلے تو بابر اعظم کو مبارک اور اس کے بعد تمھیں یہ اطلاع دینی تھی کہ بابر اعظم نے کرکٹ کھیل کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے جس کیوجہ سے اس کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے وہ پاکستان کرکٹ کا ہیرو ہے نہ کہ مریم جھوٹی کا ترجمان
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یاد نہیں پڑتا کہ ان ایواڑز کی کوئی اوقات باقی رہی ہے جب سے زرداری نے اپنے دور میں بندر بانٹ شرع کی تھی۔
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Babar Azam is an excellent cricketer ,him and shaheen are the face of pakistan cricket.

I wonder why wasim akram didnt get sitarae imtiaz in 1992 or 93 after match winning performances in world cup 1992. He was only 25 then.