
حکومت پاکستان نے قرارداد پاکستان کی مناسبت سے ایک "ریپ" (Rap) صنف پر گانا ریلیز کر دیا جسے گلوکار محسن عباس حیدر نے گایا ہے۔ گانے کو پاکستان زندہ باد ہے کا عنوان دیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1638697746772406272
تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوم پاکستان کیلئے ایک گانا ریلیز کیا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا جا رہا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ تو اس دن کی روح سے مذاق ہے جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ یہ انہیں یوم پاکستان کیلئے کم اور مشہور برانڈ کی بوتل کا اشتہار زیادہ لگ رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1638797711574016000
ایک صارف نے سوال اٹھایا کہ یہ کس کا آئیڈیا ہو سکتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1638798872528015360
شیخ اعجاز نے گانے کی شاعری پر بات کرتے ہوئے کہا 'متفقہ آئین اور جمہوری نظام ہے' نظریہ کی دولت ہے ایمان ہے' نظام ہے اتحاد ہے دنیا میں نام ہے' کھل کے ہنسو یار اس طرح کے لطیفے کم کم ہی نظر آتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1638798599256408065
بڑی بی نے کہا یہ کیا بنایا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1638798288529813504
آل ٹیچر ایسوسی ایشن نے کہا کہ یہ کیا مذاق ہے، کیا ایسے یوم پاکستان کی مبارکباد اور تجدید کی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1638798053439143936
فہد نے کہا کہ پہلے اسے لگا کہ یہ کسی پیروڈی اکاؤنٹ سے مذاق میں شیئر کیا گیا ہے مگر یہ کیا یہ تو حکومت پاکستانا کا آفیشل اکاؤنت ہے۔
https://twitter.com/x/status/1638797978772094976
ایک صارف نے کہا کہ ایسا تب ہوتا ہے جب پراپرٹی ڈیلر اور مجرم ملک چلانے لگیں۔
https://twitter.com/x/status/1638838122631909376
ہما نامی صارف نے کہا کہ پہلے معاشی تباہی، زیر حراست تشدد اور عمران خان کی جان لینے کی کوشش اور آئین کی پامالی کے بعد اب یہی بچتا تھا کہ اپنی بیوی پر تشدد کرنے والے محسن عباس حیدر سے سنا جائے کہ پاکستان کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1638837854531887104
عبداللہ نے کہا کہ پی ایم ایل ن نے جتنا برا یہ گانا بنایا ہے اس کا حق بنتا ہے الیکشن ہار جائے۔
https://twitter.com/x/status/1638836084061663234
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/socialamah.jpg
Last edited by a moderator: