The_Fighter
Banned
lفائٹر بھیا، انسان کو رمضان مبارک میں جھوٹ بولتے شرم حیا کرنی چاہیے
میں نے ثبوتوں کے ساتھ بات کی ہے اور آپکے سب کومنٹس کے ریفرنسز دیے ہیں. ان ریفرنسز کو کوئی بھی کلک کرکے دیکھ سکتا ہے
اگرچہ آپ نے پچھلے ماہ اپنے تمام تھریڈ ایڈٹ کر دیے تھے اور کومنٹس ڈیلیٹ کر دیے تھے لیکن جن لوگوں نےآپکو قوٹ کیا تھا انکے قوٹس میں سے اپنے کومنٹس ڈیلیٹ کرنا آپکے لیے ممکن نہ تھا
گمشدہ بھائی! قوٹ کی ہوئی بات کوئی ثبوت نہیں ہوتا، کیونکہ قوٹ میں کوئی بھی الفاظ کو تبدیل کرسکتا ہے۔ آپ برائے مہربانی میرے اپنے کومنٹس کے لنکس مہیا کیجئے۔