ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات

The_Fighter

Banned

lفائٹر بھیا، انسان کو رمضان مبارک میں جھوٹ بولتے شرم حیا کرنی چاہیے

میں نے ثبوتوں کے ساتھ بات کی ہے اور آپکے سب کومنٹس کے ریفرنسز دیے ہیں. ان ریفرنسز کو کوئی بھی کلک کرکے دیکھ سکتا ہے

اگرچہ آپ نے پچھلے ماہ اپنے تمام تھریڈ ایڈٹ کر دیے تھے اور کومنٹس ڈیلیٹ کر دیے تھے لیکن جن لوگوں نےآپکو قوٹ کیا تھا انکے قوٹس میں سے اپنے کومنٹس ڈیلیٹ کرنا آپکے لیے ممکن نہ تھا

گمشدہ بھائی! قوٹ کی ہوئی بات کوئی ثبوت نہیں ہوتا، کیونکہ قوٹ میں کوئی بھی الفاظ کو تبدیل کرسکتا ہے۔ آپ برائے مہربانی میرے اپنے کومنٹس کے لنکس مہیا کیجئے۔
 
​بھیا ، اتنی صفائیاں کاہے کو دیتے ہو ، وارثی اور تمہیں کون نہیں جانتا ؟ گالیوں کے موجد ہو تم دونوں ، کوئی ایک پوسٹ بھی گالی اور گندی زبان کے بغیر نہیں ہوتی ،،

گجر بھاجی! جو شخص موجودہ حالات میں اپنے بلڈ پریشر اور گالی پر قابو پالے وہ یا تو ولی اللہ ہے یا پھر حالاتِ حاضرہ کا ذمہ دار۔ یہ میں نے نہیں کہا مشتاق احمد یوسفی صاحب نے کہا ہے۔ اب ہم نہ تو ولی اللہ ہیں اور نہ ہی حالاتِ حاضرہ کے ذمہ دار، تو بتایئے گالی اور بلڈ پریشر پر کیسے قابو پائیں؟۔

13528658_552531901597538_1730964679245766390_n.jpg
 
viceKaptan

Senator (1k+ posts)
اُس کے باپ کی کرسی ھے، بیٹھنے دو نہ یارو ۔ ۔ ۔
ویسے بھی پاکستانیوں کو کیا فرق پڑتا ھے کہ ملک کی
کرسی پہ کون کتا، بِلا بیٹھتا ھے۔ فرق پڑتا تو بریانی کی
ایک پلیٹ کی خاطر ووٹ جیسی نعمت کی ایسی توہین نہ
کرتے۔

مریم بی بی کے لیئے ۔ ۔ ۔
یہ وطن تمھارا ھے ۔ ۔ ۔ ہم ہیں خواہ مخواہ اِس میں
 
گالی کی کوئی بھی جسٹی فیکیشن نہیں ہو سکتی ،،،2 سال بعد جب نئے انتخابات کے نتیجہ میں عمران خان وزیر اعظم بنے گا تو حالات اسی سے ہی ملتے جلتے ہوں گے ، غربت ، بے روزگاری اور مہنگائی اور اداروں مین کرپشن ، تو پھر کیا عمران کو بھی اسی حساب سے گالیاں دیا کرو گے بھیا ؟
گجر بھاجی! جو شخص موجودہ حالات میں اپنے بلڈ پریشر اور گالی پر قابو پالے وہ یا تو ولی اللہ ہے یا پھر حالاتِ حاضرہ کا ذمہ دار۔ یہ میں نے نہیں کہا مشتاق احمد یوسفی صاحب نے کہا ہے۔ اب ہم نہ تو ولی اللہ ہیں اور نہ ہی حالاتِ حاضرہ کے ذمہ دار، تو بتایئے گالی اور بلڈ پریشر پر کیسے قابو پائیں؟۔

13528658_552531901597538_1730964679245766390_n.jpg
 
The_Fighter

Banned
گالی کی کوئی بھی جسٹی فیکیشن نہیں ہو سکتی ،،،2 سال بعد جب نئے انتخابات کے نتیجہ میں عمران خان وزیر اعظم بنے گا تو حالات اسی سے ہی ملتے جلتے ہوں گے ، غربت ، بے روزگاری اور مہنگائی اور اداروں مین کرپشن ، تو پھر کیا عمران کو بھی اسی حساب سے گالیاں دیا کرو گے بھیا ؟

بھیا جی ! گالی کی جسٹی فی کیشن نہیں، وجہ بتارہا ہوں اور آپ نے تو ایسے مستقبل کا حال بتادیا جیسے کوئی ماہرِ علم نجوم ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
مستقبل کے حالات کے بارے ہم اندازہ تو لگا سکتے ہیں نا ؟ اگلا الیکشن جب بھی ہو (2018) امکان یہی ہے کہ ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے کوئی ایک جیتے گی ، فرض کریں عمران خان جیت کے حکومت بنا لیتا ہے ،،،آپکو یقین ہے کہ وہ اپنے 5 سالہ دور حکومت میں پاکستان کو اس قدر ترقی یافتہ بنا دے گا کہ غربت برائے نام رہ جائے گی، مہنگائی کا رونا رونے والا کوئی نہ ہوگا ، بے روزگاری بڑی حد تک کم ہوجائے گی؟ اداروں میں کرپشن ختم ہوجائے گی؟

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

ستّر سال کا گند پانچ سال میں صاف ھونے کی غیر حقیقی توقع کوئی ذھنی معذور پٹوری ھی کر سکتا ھے ، اتنے عرصے میں صرف تبدیلی کا آغاز ھو جائے، تو لوگوں کے لئے تازہ ھوا کا جھونکا ثابت ھو گا
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اس حیا باختہ عورت کے یہاں بیٹھنے کی کونسی جسٹیفیکیشن ہے

تعفن زدہ پٹواری جتنا مرضی اس غلیظ عورت کے قدموں میں لوٹتے رہیں

لیکن کیا باقی پاکستان بھی سو رہا ہے؟
واہ بہنا جی آپکو تو پٹواریوں پر "چھکّے" لگانا بھی آتا ھے، پُورے 250میٹر کا چھکّا لگایا ھے آپ نے
 
کون سی تبدیلی ؟ جب تک عام لوگوں کے بنیادی ترین مسائل حل نہیں ہوتے تب تک لوگ خوش نہی ں ہوں گے ،لوگوں کو تازہ ہوا کا جھونکا نہیں روٹی ، روزگار ، اپنا مکان ، بین لاقوامی معیار کے ہسپتال ،کالج اور سکول چاہئیں ،،5 سال میں عمران تو کیا عمران کا کوئی وڈا وڈیرا بھی اس ملک کو خوشحال اور ترقی یافتہ نہیں بنا سکتا ،،،اگر مان گئے ہو تو نواز شریف کی حکومت کو ہر رو ز گالیاں بکنے کا کیا مقصد ؟ اور پھر یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ عمران وہ سب کچھ بھی برباد کر دے گا جو نواز نے شروع کیا ہے ،،،پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت اور چینی صدر کے دورہ کو روکنے کی سازش وہ پہلے ہی کر چکا ہے ،
ستّر سال کا گند پانچ سال میں صاف ھونے کی غیر حقیقی توقع کوئی ذھنی معذور پٹوری ھی کر سکتا ھے ، اتنے عرصے میں صرف تبدیلی کا آغاز ھو جائے، تو لوگوں کے لئے تازہ ھوا کا جھونکا ثابت ھو گا
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Raaz Ji ------ kuch shubh shubh likha bola karain aisi baat tu mazaq mein bhi nahi kahni chahie ------ Pakistan ka haal pehlay hi is Kay Bab nae patla kar dia hai baqi kasar is se pori karwani hai?
Thanks but no thanks
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کون سی تبدیلی ؟ جب تک عام لوگوں کے بنیادی ترین مسائل حل نہیں ہوتے تب تک لوگ خوش نہی ں ہوں گے ،لوگوں کو تازہ ہوا کا جھونکا نہیں روٹی ، روزگار ، اپنا مکان ، بین لاقوامی معیار کے ہسپتال ،کالج اور سکول چاہئیں ،،5 سال میں عمران تو کیا عمران کا کوئی وڈا وڈیرا بھی اس ملک کو خوشحال اور ترقی یافتہ نہیں بنا سکتا ،،،اگر مان گئے ہو تو نواز شریف کی حکومت کو ہر رو ز گالیاں بکنے کا کیا مقصد ؟ اور پھر یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ عمران وہ سب کچھ بھی برباد کر دے گا جو نواز نے شروع کیا ہے ،،،پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت اور چینی صدر کے دورہ کو روکنے کی سازش وہ پہلے ہی کر چکا ہے ،
بد ذات کشمیری لوھار5 سال سے نہیں بلکہ لگ بھگ30 سالوں سے اقتدار میں ھیں، اس لئےاُنکو گالیاں پڑ رھی ھیں، ویسے جدید ھسپتالوں،سکول اور کالجوں کیساتھ جنگلہ بس، اور نارنجی ریل کا ذکر کرتے تو ذیادہ اچھّا ھوتا
 
Paramour

Banned
کون سی تبدیلی ؟ جب تک عام لوگوں کے بنیادی ترین مسائل حل نہیں ہوتے تب تک لوگ خوش نہی ں ہوں گے ،لوگوں کو تازہ ہوا کا جھونکا نہیں روٹی ، روزگار ، اپنا مکان ، بین لاقوامی معیار کے ہسپتال ،کالج اور سکول چاہئیں ،،5 سال میں عمران تو کیا عمران کا کوئی وڈا وڈیرا بھی اس ملک کو خوشحال اور ترقی یافتہ نہیں بنا سکتا ،،،اگر مان گئے ہو تو نواز شریف کی حکومت کو ہر رو ز گالیاں بکنے کا کیا مقصد ؟ اور پھر یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ عمران وہ سب کچھ بھی برباد کر دے گا جو نواز نے شروع کیا ہے ،،،پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت اور چینی صدر کے دورہ کو روکنے کی سازش وہ پہلے ہی کر چکا ہے ،

گج[FONT=&amp]،شرم نام کی کوئی چیز ہوتی ہے [/FONT]
بس کر دے ابھی اور کتنے نواز کے ''ٹ'' اٹھانے ہیں
٢٠١٨ کے بعد عمران خان کی حکومت آئے یا نہ آئے لیکن نوازو گنجا اپنی ماں کے ........ میں لازمی وڑے گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
واہ صفدر چوکیدارا کیا وادات ڈالی ھے ؟

Teen choohay milkar bolay ghar se bhaag chalo!
Safdar nay karali shadi baqi reh gay do!!...........hehe ab who donon Two Stooges kay naam se janay jatay hein!
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

گج،شرم نام کی کوئی چیز ہوتی ہے
بس کر دے ابھی اور کتنے نواز کے ''ٹ'' اٹھانے ہیں
٢٠١٨ کے بعد عمران خان کی حکومت آئے یا نہ آئے لیکن نوازو گنجا اپنی ماں کے ........ میں لازمی وڑے گا

ہاہاہا تمہارا غصّہ
چودھری برکت نہ صرف اٹھاتا ہے بلکہ تولتا بھی ہے
کہ ابھی ڈھائی ڈھائی سیر کے ہوے یا نہیں؟
کہیں سن رکھا ہے کہ اگلے زمانے کے عظیم لوگوں کے ٹے
ڈھائی ڈھائی سیر تھے
بھلا نواز ابھی عظیم بنے یا نہیں
 
The_Fighter

Banned
مستقبل کے حالات کے بارے ہم اندازہ تو لگا سکتے ہیں نا ؟ اگلا الیکشن جب بھی ہو (2018) امکان یہی ہے کہ ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے کوئی ایک جیتے گی ، فرض کریں عمران خان جیت کے حکومت بنا لیتا ہے ،،،آپکو یقین ہے کہ وہ اپنے 5 سالہ دور حکومت میں پاکستان کو اس قدر ترقی یافتہ بنا دے گا کہ غربت برائے نام رہ جائے گی، مہنگائی کا رونا رونے والا کوئی نہ ہوگا ، بے روزگاری بڑی حد تک کم ہوجائے گی؟ اداروں میں کرپشن ختم ہوجائے گی؟

بھائی جان! مجھے نہیں پتا مستقبل میں کیا ہوگا اور کیا نہیں، میں تو موجودہ حالات پر بات کررہا ہوں، اس وقت جو حالات ہیں ان میں کوئی ملک دشمن ہی اس حکومت کی سپورٹ کرسکتا ہے ۔
 
Back
Top