ہم سے بہترکون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں؟

3cjbandialbardasashtremarks.jpg

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے لا کالجز قائم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار سے متعلق قائمہ کمیٹی کے قیام کا حکم دے دیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سے بہترکون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں۔

سپریم کورٹ میں لا کالجز کی تعداد اور قانون کی معیاری تعلیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے وزارت قانون، وفاقی حکومت کو قائمہ کمیٹی کے قیام میں معاونت کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ ہر چھوٹے انتظامی مسئلے میں حکم جاری نہیں کر سکتی، یہ سپیشلائزیشن اور شفافیت کا دور ہے، غیر جانبدار کمیٹی لا کالجز کی تعداد اور معیار سے متعلق فیصلے کرے، چھوٹے چھوٹے کمروں میں بنے لا کالجز نہیں چلیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1519208732353306626
سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے عدالت میں کہا کہ وزیر قانون سے میں خود مشاورت کر لوں گا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ بہتر ہوگا بار کی سیاست قانون کے تعلیمی معیارکے معاملات پر اثر انداز نہ ہو، جب آپ سسٹم کا حصہ ہوتے ہیں تو کچھ لوگ حمایتی کچھ مخالف ہوتے ہیں، ہم سے بہتر کون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں۔

احسن بھون نے کہا کہ پورے معاشرے میں تنقید ہی ہو رہی ہے، آپ نے صبر سے تکلیف برداشت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کوئی بات نہیں، آخر سچائی ہی غالب آتی ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے منہ میاں مٹھو بن کر نیک نامی نہیں ملتی سارا پاکستان تیری جان کو رو رہا ہے سواۓ گنجا فیملی کے
naik hota tu astifa dayta, is ki naik nyati nikaal di jaye gi
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
آپ کی نون لیک کے لیے اور زردار گروپ کے لیے نیک نیتی تو واقعی ہر شک اور شبہے سے بالاتر ہے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Chor kabhi nahi mane ga ke os ne chori ki hai. These corrupt judges are bitches of the riches. Your ranking shows your pathetic state.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Chief Sb. do not mind, but nazar bhi to aani chaiya nake niyati.

Your and your sub courts are giving favor to mafia. It seems you are only working for the mafia.
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
اعلیٰ حضرت عزت مآب جناب چیف جسٹس صاحب مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں کھیت میں بکری گھسنے پر وڈیرے نے اس بچے کو پھانسی پر چڑھا دیا۔ جناب موترم اس خلق خدا کیلئے رات 12 بجے عدالتیں کھولیں۔ ان واقعات کی روک تھام کیلئے آپ کو منصف بنایا گیا ھے جناب ذلت مآب صاحب
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
جج صاحب کو بتا دیں ۔۔۔۔ عوام تیری ریٹائرمنٹ صبر کر رہی ہے۔ اس کے بعد تو جہاں نظر آئے گا لوگ تجھے بتائیں گے کہ تو کتنا بڑا بے غیرت
تھا۔
Whatsapp
میسج پہ رات 12 بجے عدالت لگائ افتخار چودھری کی طرح کے سیاسی ٹٹو عدالتوں میں بیٹھے ہیں
?
?
?
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Chal be bikao mall,. qannon dan Tum se tu kachra dan acha he .apni halat theek nahi kar sakay ab take aur chalay he mulk ko theek Karne.
You are 130 out of 136 in Global Ranking..shame on u
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
You have nothing to say for criticism on you. If you are tolerating criticism as you said, what else you can say/do?
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
itney naik niyat hain keh sharifo ko insaaf dene kay liaey raat ko 12 bajey bhi bhaagey bhaagey supreme court khol laitey hain
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
3cjbandialbardasashtremarks.jpg

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے لا کالجز قائم کرنے کے باقاعدہ طریقہ کار سے متعلق قائمہ کمیٹی کے قیام کا حکم دے دیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم سے بہترکون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں۔

سپریم کورٹ میں لا کالجز کی تعداد اور قانون کی معیاری تعلیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے وزارت قانون، وفاقی حکومت کو قائمہ کمیٹی کے قیام میں معاونت کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ ہر چھوٹے انتظامی مسئلے میں حکم جاری نہیں کر سکتی، یہ سپیشلائزیشن اور شفافیت کا دور ہے، غیر جانبدار کمیٹی لا کالجز کی تعداد اور معیار سے متعلق فیصلے کرے، چھوٹے چھوٹے کمروں میں بنے لا کالجز نہیں چلیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1519208732353306626
سپریم کورٹ بار کے صدر احسن بھون نے عدالت میں کہا کہ وزیر قانون سے میں خود مشاورت کر لوں گا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ بہتر ہوگا بار کی سیاست قانون کے تعلیمی معیارکے معاملات پر اثر انداز نہ ہو، جب آپ سسٹم کا حصہ ہوتے ہیں تو کچھ لوگ حمایتی کچھ مخالف ہوتے ہیں، ہم سے بہتر کون جانتا ہے کہ نیک نیتی کے باوجود تنقید کو کیسے برداشت کرتے ہیں۔

احسن بھون نے کہا کہ پورے معاشرے میں تنقید ہی ہو رہی ہے، آپ نے صبر سے تکلیف برداشت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کوئی بات نہیں، آخر سچائی ہی غالب آتی ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی۔
Kon sii neekneeiti???
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Dear hon. CJ, kaunsee naik neeyeti?
Model Town valoon ko he samjha lee jeeyay?
40 arab key choree or farde jurm na aid ho sakee 3 saal ho gaye?
63 A ka decision bhee naik neeyaytee ka intezaar ker raha hai.

If you choose to be just and fair we will stand with you too.