نادان
Prime Minister (20k+ posts)
آپ موبائیل سے کنکٹ ہیں یا لیپ ٹاپ سے؟
ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں یہ سہولت ہے۔
لیپ ٹاپ سے
آپ موبائیل سے کنکٹ ہیں یا لیپ ٹاپ سے؟
ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں یہ سہولت ہے۔
لیپ ٹاپ سے
اگر آپ ونڈوز سسٹم سے آپریٹ کرتے ہیں تو آ پ اردو فونٹ انسٹال کریں۔
Urdu Phonetic Keyboard Layout v1.0 for Windows
www.cle.org.pk
سکرین کے نیچے رائٹ سائڈ پرلینگویج پر کلک کریں ۔ چینج لینگوئج میں اُردو پاکستانی کو کلک کریں۔
میرے پاس ونڈو سسٹم نہیں ہے ...کروم ایکسٹنشن ہے ..اور اسی طرح لینگویج چینج کرتی ہوں ..لیکن وہ نہیں ہورہا ..جو آپ کہہ رہے ہیں
بس تو پھر یہ مسئلہ آپریٹنگ سسٹم کا ہے۔ ہمیں ونڈو زکے علاوہ کسی دورے آپریٹنگ سسٹم کا تجربہ نہیں ہے۔ اس لیے معذرت قبول کیجیے۔
ظاہر ہے آپ کی معزرت قبول کرنے کے سوا چارہ ہی کیا ہے
?
ایک اور صورت ہے۔ آپ آپریٹنگ سسٹم بدل لیں۔
میرے پاس میک بک پرو ہے ..میں نہیں جانتی کہ اس میں اس کے علاوہ کوئی اور سسٹم کام کرے گا یا نہیں
ایک بار پھر معذرت قبول ...
اچھا آپ کے پاس ایپل کا لیپ ٹاپ ہے۔ ایپل کےاپنے سافٹ وئیر ہیں۔ ایک بار پھر معذرت۔
☹
ایک بار پھر معذرت قبول ...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|