آپ اکانومسٹ کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کریں گے ؟
ہم صرف افسوس کا اظہار کریں گے اور انہیں بتائیں گے کہ آپ نے اپنی قدرومنزلت کھو دی ہے ! مرتضی سولنگی
تو بات افسوس تک آگئی ہے۔۔۔ جب ایک خط ہی لکھنا تھا تو اتنی اچھل کود کس لئے ؟(اور خط بھی ابھی لکھنا ہے ، لکھا نہیں )