ہماری آڈیو لیکس خان صاحب کیلئے شرمندگی کا باعث ہیں،طلال

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
مریم نواز ابھی بھی سزا یافتہ ہے

اور سمجھ نہیں آتی کہ پوری پی ٹی آئی بشمول عمران خان کے اس کی سزا معطلی کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتے ؟
We always raise voice against it, but system of country rejects our pleas.

It’s the system which is failing to provide justice and the failure of system is wrongly termed as failure of IK and PTI.
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

جی آپ کی تنظیم سازی بھی لوگوں کیلیئے شرمندگی کا باعث تھی
 
Sponsored Link