gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
بہادری کا بہت ہی اعلٰی معیار قائم کر دیا آپ نے۔
جھوٹے مقدموں میں پھانسی پر لٹک جانا۔
واہ واہ۔
آپ نے اتنا علم کہاں سے حاصل کیا؟
بھائی تم زیادہ علم کی بجائے صرف ، تشبیہ،استعارہ اور علامات ہی سیکھ لو،
اور خدا کا فضل ہے کہ میں کچھ نہ کچھ علم رکھتا ہوں ،ورنہ میں بھی نواز شریف کی حمایت کر رہا ہوتا۔
میری بات صرف پاکستان کے تناظر میں نہیں بلکہ پوری دنیا کی سیاسیات کے بارے میں ہے۔عالمی سیاست کو بھی ذرا سا پڑھ لو۔