ہاتھ کا استعمال کئےبغیر منہ سے سیب کھانے کا مظاہرہ،جگن کےمارننگ شو پر تنقید

apple.jpg


پاکستان کے مارننگ شو جہاں خواتین کے وقت گزارنے کا اچھا ذریعہ ہی وہیں ان مارننگ شوز میں اکثر ایسے موضوعات اور گیمز رکھے جاتے ہیں جس کی وجہ سے تنقید کی جاتی ہے، اس بار توپوں کا رخ مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ جگن کاظم کی جانب ہے۔

سوشل میڈیا پر جگن کاظم کے پروگرام کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں مہمانوں کو ایک ٹاسک دیا گیا جس میں جوڑوں کو ہاتھ کا استعمال کئے بغیر منہ سے سیب کھانا تھا،اے پلس کے اس پروگرام کی ویڈیو سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین شدید برہم ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1443642492142952456
صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے،صارفین جگن کاظم کے شو کے بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں، صارفین کا کہنا ہے کہ یہ کس قسم کا مواد نشر کیا جارہاہے؟

https://twitter.com/x/status/1443669728082513923
ایک اور صارف نے کہا کہ اس طرح خواتین معاشرے کو بگاڑتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1443633253177565189
ملک نے لکھا کہ مارننگ شو کسی کام کے نہیں ہیں،پیمرا سو رہاہے، اس طرح کا مواد نشر کیا جارہاہے۔

https://twitter.com/x/status/1443854621924077569
عبدالصمد نے میڈیا کو بے حیائی پھیلانے کا ذمہ دار ٹھرایا۔

https://twitter.com/x/status/1444024492301357060 دیگر صارف کی جانب سے بھی مارننگ شوز میں اس طرح گیمز کو ختم کرنے کامطالبہ کیا جارہاہے، جگن کاظم کی جانب سے اب تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پیمرا سو رہا ہے. خان بھی فحاشی کہ خلاف منہ زبانی بیانات دیتا ہے مگر عملی اقدام نظر نہیں آتے
 

Masud Rajaa

Siasat member
We used to have people like Mustansar Hussain Tarar and Naeem bhukri hosting morning shows when it was full of education and information....and now...
 

baalti

Minister (2k+ posts)
ye beech wali jo beech mein shoukhi ho kr hil rahi thi, aisi konsi cheez issay hilnay julnay pr uksaa rahi thi...
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
ye westernoized loug hein.....lekin en ku ye nahi pata ke west mein bhi har chhez ki eik limit hey...
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
This pseudo liberal media has done more or equal harm to the society as fake maulvis
 

Back
Top