ہائی کورٹ کے بعد کون جیتا اور کون ہارا؟ ن لیگ تاریخ کے مشکل ترین بھنور میں پھنس گئے

arshadsalim

Politcal Worker (100+ posts)
نون لیگ کے پاس کھونے کو میاں صاحب تھے جن کی زندگی پر کارکن پریشان تھے وہ اب ایسی جگہ جا چکے ہیں جہاں ان کی صحت کی بہتری کا امکان ہے - باقی نون کے پاس کھونے کو کچھ نہیں - حکومت جانے اس نے کیا کھویا اور کیا پایا - میاں صاحب کی صحت کی وجہ سے پریشان لوگ بھی اب سکون میں ہیں اگر کسی کو بے سکونی ہو سکتی ہے تو وہ انہیں جن کے پاس اب بھی کھونے کو بہت کچھ ہے -
Hahaha true