ہائی پروفائل آپریشن:انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

Nice2MU

President (40k+ posts)

Hafiz Dalay Bajway Bharway Faisal Naseer Faheem Raza RADHID Naseer Pakistan kay Asal Dushmano kay khilaf yeh Operation kub Kia jaye ga ?​


اس دنیا میں تو کسی انسان کی بس کی بات نہیں۔۔البتہ اللہ تعالیٰ انکی گچی مروڑنا چاہے تو اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی
شکل نہیں ۔
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
پاک فوج ایک دہشت گرد ادارہ ہے ، یہ ادارہ معصوم پاکستانیوں کا قاتل ہے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ان کی اب کسی خبر پر یقین نہیں ۔۔ ڈرامے بازیاں کر کر کے 1958 سے ملک کو چوس رہے ہیں اور کام دھیلے کا نہیں ہوتا۔ جنگ میں چھتر پڑتے ہیں اور عوام کو چھتر مارتے ہیں۔