گیلپ سروے:کتنے فیصدپاکستانی سمجھتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں جارہاہے؟

gallluphh.jpg

گیلپ پاکستان کا نیا سروے سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ہر 5 میں سے 4 پاکستانیوں کا خیال ہے کہ ملک غلط سمت میں چل رہا ہے۔

گیلپ کے اس سروے کے مطابق 80 فیصد لوگوں کا خیال ہے ملک غلط سمت جا رہا ہے جبکہ 16فیصد سمجھتے ہیں کہ ملک ٹھیک سمت جارہا ہے۔ 2فیصد نے اپنی رائے کا اظہار نہیں کیا۔
https://twitter.com/x/status/1676207325005365248
گیلپ کے مطابق یہ سروے مرد اور خواتین سے کیا گیا جن میں اکثریت نوجوانوں کی ہے۔
F0-M4s-Lda-QAE9-Irh.jpg


سروے کے مطابق 82% پاکستانیوں کا یہ ماننا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی پاکستان کے عام انتخابات میں ووٹ کا حق ملنا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1675839559425486849
خیال رہے کہ یہ سروے ایسے حالات میں کیا گیا ہے جب 9 مئی کا واقعہ ہوچکا تھا، تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنیکی کوشش ہورہی ہے، ملک میں مہنگائی کا راج ہے، معاشی حالات بدتر ہیں۔کاروبار ٹھپ پڑے ہیں، میڈیا پر آزادی اظہار پر پابندی ہے اور ایک بڑی سیاسی جماعت کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے کی کوشش ہورہی ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مطبل 16 فیصد حرامخور اور بیوقوف پٹواری اب بھی رہتے ہیں اس ملک میں۔۔

ویسے اگر 100 فیصد بھی کہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے تو جرنیلی ٹولے کو ککھ فرق نہیں پڑنا ۔۔

انہوں نے گنجے سے عمران اور پی ٹی آئی کی "سپاری" لی ہے تو وہ پورا کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے ۔۔
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)

اور اگر خدا انخواسطہ اُس لن دَن والے مہاتما حرامی ڈاکو کا ڈائریکٹ راج آ گیا تے فیر کی بنے گا؟؟؟
دنیا کے مختلف ممالک کے پاس فوج ہے مگر پاکستان واحد خطہ ہے جس کی فوج کے ہاتھ اک ملک لگ گیا ہے جس کو بھیڑیوں کی طرح نوچ رہے ہیں۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Generals aur napaak fouj iss survey ko boot ki nauk par rakhtey hain. Chaos, lawlessness, unavailability of basic needs suit napaak fouj as their survival is in keeping the masses illetrate and poor so nobody can question them.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

اور اگر خدا انخواسطہ اُس لن دَن والے مہاتما حرامی ڈاکو کا ڈائریکٹ راج آ گیا تے فیر کی بنے گا؟؟؟
تے فیر قطری دیاں تے نالے طاہرہ سید دیاں موجاں ای موجاں عوام دا کییہ بنڑنے اودا مینوں نئی پتا