گم ہونیوالی سائفر کی کاپی مل گئی،اینکرثمرعباس کاانکشاف

bahmad

Minister (2k+ posts)
music video animation GIF by SivanKid
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ بھٹّو کو جہنّم کی آگ میں تا ازل جلاتا رہے،، جس نے 1971 میں شکست کھانے کے بعد بھی
اس ناپاک فوج کو جڑ سے ختم نہیں کیا۔۔۔۔
اس ناپاک فوج کو تو جنگیں ویسی بھی نہیں لڑنی، تو عقل کا تقاضا یہی تھا، کہ
فوج کو ختم کرکے اپنے سارے پڑوسیوں سے امن کے معاہدے کر لئے جاتے، اور
ساری توّجہ اپنی ترقی پر مرکوز کر لی جاتی، تو آج پاکستان اس حالت میں تو نہ ہوتا
جہاں فوج، اپنے ہی شہریوں کو فتح کرنے میں لگی ہے ۔ ۔ ۔
۔

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس جرم میں لٹکایا جاۓ گا جی عمران خان کو ☹️ -- لیکن الٹا

file-20210913-26-3qtms3.jpeg
لٹکایا جائے گا ، اندر کروایا جائے گا ، گا گی ، گا گی ، گا گی ، شیر آ جائے گا سب کو کھا جائے گا ابے ، وہ شیر نما کتا بھی آ گیا ہے اب پٹ لو جو پٹنا نے
 

Back
Top