گزشتہ ایک سال میں عمران خان نے پاکستانی قوم کو مستقبل کے 75 سال کے سفر میں

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
گزشتہ ایک سال میں عمران خان نے پاکستانی قوم کو مستقبل کے 75 سال کے سفر میں کامیابیاں حاصل کرنے میں مدد کی۔
1947
سے 2022 تک پاکستانی قوم اپنے دشمن کے بارے میں اندھیرے میں تھی۔ عمران خان نے قوموں کے اصل دشمن کے بارے میں واضح کیا اور قوم کے اگلے 75 سالہ سفر کو 2022-2023 میں ایک سال میں مکمل کرنا ممکن بنایا۔ اب پاکستانی قوم اپنا مستقبل عمران خان میں دیکھ سکتی ہے۔
[media] https://twitter.com/x/status/1667683764544106497
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ ایک سال میں عمران خان نے پاکستانی قوم کو مستقبل کے 75 سال کے سفر میں کامیابیاں حاصل کرنے میں مدد کی۔
1947
سے 2022 تک پاکستانی قوم اپنے دشمن کے بارے میں اندھیرے میں تھی۔ عمران خان نے قوموں کے اصل دشمن کے بارے میں واضح کیا اور قوم کے اگلے 75 سالہ سفر کو 2022-2023 میں ایک سال میں مکمل کرنا ممکن بنایا۔ اب پاکستانی قوم اپنا مستقبل عمران خان میں دیکھ سکتی ہے۔
[media] https://twitter.com/x/status/1667683764544106497
عمران خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال بھی بنا دیا اور اس ملک کے سب بڑے اور پرانے جرنیلی کینسر کی تشخیص بھی کر دی ہے اب قوم کا کام ہے
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
نئی اسٹیبلشمنٹ پارٹی کے لیے عمران خان کا عطیہ

FyRsm9wWYAIkeVI
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے شوکت خانم کینسر ہسپتال بھی بنا دیا اور اس ملک کے سب بڑے اور پرانے جرنیلی کینسر کی تشخیص بھی کر دی ہے اب قوم کا کام ہے
well eventually somebody will cash it, it could be the US, China, Arab, India etc. and somebody will see himself/herself flying in the air with the car. Money and Debts lead to internal fights and the time is coming
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
First he built Cancer hospital for Pakistan then he identified the Cancer of Pakistan.

جسمانی کینسر کو تشخیص کے بعد کیمو اور باقی علاج کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جبکہ "معاشرتی کینسر" بلکہ "جرنیلی کینسر" کی تشخیص کے بعد علاج کی دریافت پہ کام جاری ہے۔۔۔ گو کہ اس کینسر نے "ڈاکٹر" پہ شدید حملہ کر رکھا ہے لیکن ڈاکٹر نے ہمت نہیں ہاری۔۔

پاکستانی قوم شوکت خانم ہسپتال ، نمل اور القادر یونیورسٹی سے زیادہ اس "جرنیلی کیسنر" کی تشخیص پر ہی ڈاکٹر عمران کی ساری عمر شکر گزار رہیگی۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پالستان کا سب سے بڑا کینسر کرپٹ غدار جرُنیل ہیں جو پچھتر سال سے اس ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا گئے