گرینڈ الائنس میں شمولیت کی باتوں سےمولانا کی مقبولیت بڑھ گئی تھی:شبلی فراز

405927_4083797_updates.jpg

پشاور: سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف اور تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں شمولیت نہ کرنے کے باعث مولانا فضل الرحمان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ جب مولانا کی گرینڈ الائنس میں شمولیت کی باتیں ہو رہی تھیں، تو ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا تھا، لیکن شمولیت نہ کرنے کے بعد وہ مقبولیت کم ہو گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر مولانا نے مزاحمتی سیاست نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو یہ ان کا سیاسی حق ہے، اگر وہ خود کو محدود رکھنا چاہتے ہیں تو یہ بھی ان کی اپنی مرضی ہے۔

سینیٹر شبلی فراز نے مزید کہا کہ ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ مولانا پی ٹی آئی کے لیے کام کریں، ہم نے صرف آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ان سے تعاون کی درخواست کی تھی۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ ہمیں ہمارے قانونی حقوق نہیں دیے جا رہے، ہماری اپیلیں سنی نہیں جا رہیں۔ ملک انصاف سے ہی چلتا ہے، اگر انصاف موجود نہ ہو تو نظام نہیں چل سکتا۔ اس وقت ملک میں کچھ بھی درست سمت میں نہیں جا رہا، اور آئین و قانون کی بالادستی انتہائی ضروری ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو مسلمہ حقیقت ہے -- جوں جوں کوئی عمران کے دائرے میں داخل ہوتا ہے اس کے گناہ جھڑ نے شروع ہو جاتے ہیں
اور وہ عمرانیوں کا پیؤ ہو جاتا ہے

بہت سے مثالیں ہیں لیکن مجھے یہ والی سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو مسلمہ حقیقت ہے -- جوں جوں کوئی عمران کے دائرے میں داخل ہوتا ہے اس کے گناہ جھڑ نے شروع ہو جاتے ہیں
اور وہ عمرانیوں کا پیؤ ہو جاتا ہے

بہت سے مثالیں ہیں لیکن مجھے یہ والی سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے

لیکن میان سانپ کی کیس میں یہ فارمولا بھی فیل ہے کیونکہ شیطان مردود کو اللہ نے دھتکاراہےاس کے چیلوں کے ساتھ۔

تم لوگ جہنم کا ایندھن ہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن میان سانپ کی کیس میں یہ فارمولا بھی فیل ہے کیونکہ شیطان مردود کو اللہ نے دھتکاراہےاس کے چیلوں کے ساتھ۔

تم لوگ جہنم کا ایندھن ہو
توں داروغہ لگیا ھویا ویں جہنم آتے؟
مین پتا نہیں سی کتے نوکری کرسن جہنم وچ
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
توں داروغہ لگیا ھویا ویں جہنم آتے؟
مین پتا نہیں سی کتے نوکری کرسن جہنم وچ
جہنم توکرتوتوں سے ملنی ہی ہے آل شریف و زرشر اور ان کے سپورٹرز کو۔ یہ کونسی کوئی ڈھکی چھپی بات ہے۔ کروڑوں کے ساتھ کیے گئے ظلم پر جنت کی خوشبو کو بھی ترسو گے انشااللہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جہنم توکرتوتوں سے ملنی ہی ہے آل شریف و زرشر اور ان کے سپورٹرز کو۔ یہ کونسی کوئی ڈھکی چھپی بات ہے۔ کروڑوں کے ساتھ کیے گئے ظلم پر جنت کی خوشبو کو بھی ترسو گے انشااللہ
کتنے کروڑ کے ساتھ ظلم کیا ہے میں نے 🤔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے کروڑ کے ساتھ ظلم کیا ہے میں نے 🤔
جتنے پاکستانی ہیں۔

کیونکہ ظالموں کےحمایتی بھی شدید ظالم ہوتے ہیں۔

پھر تم تو دلالی کرتے ہو ان جہنم کے ایندھن شر و زر اور ان کے مالک فوجیوں کی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جتنے پاکستانی ہیں۔

کیونکہ ظالموں کےحمایتی بھی شدید ظالم ہوتے ہیں۔

پھر تم تو دلالی کرتے ہو ان جہنم کے ایندھن شر و زر اور ان کے مالک فوجیوں کی
ابے یار -- ایک تو پاکستانیوں نے آبادی کا ڈھیر لگا کر رکھا ہوا ہے
☹️

giphy.gif
 
Back
Top