Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
...?
اوہ ڈاکٹر صاحب پلیز ... حافظ سعید سے کشمیر آزاد کروانے سے پہلے
اس کذاب الدین ...شجا الدین کا تو مکو ٹھپوا دیں ؟ کمبخت اس ڈھٹایی سے
جھوٹ بولتا ہے کہ اسکا پالتو طوطا بھی شور مچا دیتا ہے ...سراسر جھوٹ ! سراسر جھوٹ
میں تو چوری کھاؤںگا ...ورنہ شور مچاؤں گا
shujauddin
ابھی ٹھپوا دیتے ہیں شجاع الدین کا مکوں طوطے صاحب سے . اس میں کون سی بڑی بات ہے
اے لو پھر
شجاع الدین صاحب نے ایک طوطا خریدا جو انگلش اردو اور پنجابی بول سکتا تھا
شجاع صاحب نے طوطے سے انگلش میں پوچھا
Who are you?
طوطا بولا
I am a parrot
شجاع صاحب نے اردو میں پوچھا: تم کون ہو ؟
طوطا بولا میں ایک طوطا ہوں
شجاع صاحب نے پھر پنجابی میں پوچھا: تسی کون او ؟
طوطا غصے سے بولا او بےغیرتا! تینوں ہن کنی وری دساں ؟
ہن غور نال سن: توں کھوتا تے میں طوطا
shujauddin
Last edited: