P4K12TANI
Senator (1k+ posts)
ماشاء اللہ
میں پرائم منسٹر ہوں ☺۔
پرائم منسٹر آف پاکستان
عمران خان۔
یہ جملہ کانوں کو کسی خوبصورت دھن سے زیادہ سریلا لگتا ہے۔
الحمدللہ
پچھلا رمضان یہ دعا مانگتے گزرا تھا کہ اللہ خان کو اس ملک کی بھاگ دوڑ عطا کرے۔ الحمدللہ اللہ نے دعا قبول کی۔
اس رمضان یہی دعا ہے کہ اللہ خان کے اس ملک اور قوم سے متعلق نیک ارادوں اور کوششوں میں کامیاب کرے۔ شریروں اور حاسدوں کے شر سے مخفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین