کیونکہ میں پرائم منسٹر ہوں۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ میں پرائم منسٹر ہوں۔۔

عمران خان نے کیوں امید دلائی، کیوں ہم بے چین روحوں کو چین دلانے کی کوشش کی، کیوں ہماری چیختی آتماوں کو اور ان کی تمناوں کو دلاسے دینے کی کوشش کی، ۔ ۔

جب تم سے کہا جاتا ہے کہ تیل کا نکلنا نہ نکلنا تو آدمی کے ہاتھ میں نہیں،۔ اور اگر نہیں بھی نکلا تو تمہیں تو غم زدہ ہونا چاہیئے۔۔جواب میں تم کہتے ہو کہ۔۔نہیں ہم خوش نہیں بس اعتراض یہ ہے کہ تیل نکلنے سے پہلے اس کی خبر کیوں دی ۔۔

بالکل اسی طرح جس طرح ہمیں سونے کے پہاڑنکلے جانے کی خبر ہمارے شیر نے چُھپائے رکھی تھی۔۔جو ان کی عادت تھی۔۔چرانا یا چُھپانا۔


D63u_JaXYAECYXY.jpg


او بھئی کیا ہوگیا۔۔کونسی قیامت آگئ۔۔چپڑ کناتیئے۔۔ جو عمران خان وزیر اعظم پاکستان نے دو لفظ امید کے بول دیئے تو۔۔کہ تیل نکلے گا۔۔اور تم ایک عظیم قوم ہو، اسلیئے بہت آگے جاوگے۔۔

تم شاید اس لیئے تڑپ رہے ہو کہ تمہیں تو عادت نونی احسن ارسطووں کے منہ سے پاکستانی قوم دھوکے باز اور چور ہے سننے کی تھی، یا پھر جہالی قوم یوسف رضاگیلانیوں کے منہ سے یہ کہ ملک چھوڑنے والوں کو روکا کس نے ہے۔۔

تمہیں تو غم زدہ اس لیئے بھی ہونا چاہیئے کہ جس تیل پر ابھی کام جاری ہے۔۔ اگر آخری وقت تک وہاں سے تیل نہ نکلا تو پتہ ہے وزیراعظم صاحب تیل کہاں سے نکالیں گے۔۔ شریف ٹبر کے گنجے نااہل سے۔۔اور زرداری ٹبر کے بلاول سے۔۔

اگر گالی وغیرہ کا موڈ بنے تو۔۔ پہلے میرے ان قیدیوں کی
لسٹ پر نظر ڈالنا جن کو منہ لگانے سے بہتر کسی خچری کو منہ لگانا سمجھتا ہوں۔۔آخر میں تمہاری بے چین روحوں کو مزید بے چین بنانے کو یہ شوکت خانم فنڈ ریزنگ کا ٹکڑا ڈھونڈ کر لایا ہوں۔۔دن رات اس کا آخری منٹ سن کر اپنی روح کو بے چین رکھے رکھنا۔۔جس میں سامعین کا پرجوش جواب ملے گا ۔۔عمران خان کے صرف اتنا بولنے پر کہ ۔۔کیونکہ میں پرائم منسٹر ہوں۔ ۔یہی وہ بات ہے جس سے تم ساروں کو موت پڑ رہی ہے۔


just a min clip ..watch from 16:20...gona love it..
کیونکہ میں پرائم منسٹر ہوں۔??۔۔۔۔
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

کیونکہ میں پراۂم منسٹر ہوں اس لیے بونگی مارنا میرا حق ہے ۔

What is Sabir Shakir saying about it today ? And you are absolutely right, raising fake expectations and hopes are the hall mark of PTI and it is not the first time they did it. Jumping to the conclusion without verifying the facts is another habit of this party. And they will definitely take the oil of Pakistani people in coming Budget .
 

Yahooo

Senator (1k+ posts)
سلام زیدی بھائی
آپ پھر شروع ہو گیے ان چپر کناتیوں کو ان کی اوقات دکھانے
?
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏مریم قطری ہم نہ سمجھےتیری "سوچ " کاتقاضا کیا ہے? کبھی صفدر،کبھی قطری اب کھسری یہ تماشہ کیا ہے۔??? ‎#زنانہ_درمیانہ_اتحاد ‎@MaryamNSharif
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ میں پراۂم منسٹر ہوں اس لیے بونگی مارنا میرا حق ہے ۔

What is Sabir Shakir saying about it today ? And you are absolutely right, raising fake expectations and hopes are the hall mark of PTI and it is not the first time they did it. Jumping to the conclusion without verifying the facts is another habit of this party. And they will definitely take the oil of Pakistani people in coming Budget .
Na na bhai prime minister ka tu yeh haq hay kr hr motorway metro main commission Khay
 

Back
Top