کیسے ملک ٹھیک ہو گا۔ کون کرے گا، کیسے کرے گا۔ جو بھی کرنے کی کوشش کرے گا الٹا لٹکا دیا جائے گا۔ یہاں سیاستدان، سول ملٹری بیروکریٹ اور انڈسٹریل مافیا کا اک گھٹ جوڑ بن چکا ہے۔ کون اس کو توڑے گا۔ میں اس وائرل خالہ کے الفاظ نہی دہرا سکتا کہ سب مل کر ہمیں چ بنا رہے ہیں۔ ہم سب ایسے ہی رو رو کر مر جائیں گیں۔ ارشد شہید جیسے عزت سے اور باقی بزدل آہستہ آہستہ۔ یہ ملک ایسے ہی چلے گا۔
https://twitter.com/x/status/1675988398807580672
https://twitter.com/x/status/1675988398807580672
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/56Bx59L/6.jpg