omerbest
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
:lol:
خواتین و حضرات اس بندے نے تو ہمارے ووٹوں کی اچھی خاصی لیڈ کو گدھے کی لید میں تبدیل کر دیا جس کو اب پٹواری نسوار سمجھ کر کھایا کریں گے
حالانکہ ہمارے سا رے وفاقی اور صوبائی وزرا نے لاہور کی سڑکوں مفت میں عوام کو ناچ کر بھی دکھایا مگر ویلوں کی لیڈ دو ہزار پانچ سو سے بھی کم
کیا کھلا تضاد ہے عاطف صاحب
اپ ہر دوسرے دن رو رہے ہوتے ہیں کہ انصافیینز بد تمیزی کرتے ہیں اور گندی زبان کا استعمال کرتے ہیں
اور اب آپ خود اپنی زبان چیک کریں ذرا
محسوس ہوتا ہے کہ '' ہائی مورال گراؤنڈ'' سے سرکتے سرکتے اپ اب لیگ کی پچ سے کھیلنے لگ گئے ہیں
افسوس ہوا ، پر اچھا ہے کہ بروقت اشکار ہوا
شکریہ
لیڈ کو گدھے کی لید میں تبدیل کر دیا جس کو اب پٹواری نسوار سمجھ کر کھایا کریں گ
وعلیکم شکریہ
میرا گمان بھی آپ کے بارے میں ایک معتدل مزاج انصاف پسند ممبر کا ہی تھا لیکن یہاں دیکھا تو گدھے کی لید وغیرہ کا ذکر کرنے والا آپکی اخلاقیات کے اس وعظ سے محروم رہا اور یہ خوش بختی خاکسار کے ہی حصے میں آئی کیونکہ ردِعمل میں کچھ کہنا نئے پاکستان کے قانون کی شدید خلاف ورزی ہے۔
اچھے گمان کا شکریہ
میں نے وہاں 'اخلاقیات کا درس' اس لیے نہیں دیا کیوں کہ وہاں توقع ہی یہی تھی کہ گالیاں ہی نکلنی ہیں ، اپ کو اس لیے کہا کیوں کہ اپ سے یہ توقع نہیں تھی
تحریک کے اندر کچھ 'گھس پیٹھیے' غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں جن کو ایک دو دفعہ ٹوکا تو مجھے ہی گالیاں پڑ گئیں (clap)