کیا 2018 میں بھی کاغذات چھینے گئےَ ؟ منصور علی خان سے سوالات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ایثار رانا کے منصور علی خان سے سوالات۔۔

کیا 2018 میں بھی لوگ اغوا ہوئے تھے؟ پولنگ ایجنٹس اغوا کیے گئے تھے؟
کاغذاتِ چھینے گئے تھے؟ انتخابی نشان چھینا گیا تھا؟
پارٹی کو الیکشن لڑنے سے روکا گیا تھا؟
اُن کے لیڈروں پر مقدمے ہوئے تھے؟ رہنماؤں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی گئی تھی؟ اُنہیں گھر چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا؟"

https://twitter.com/x/status/1938523965821202589
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GueR84cXEAA1OQJ
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
شرمناک جمہوریت، بدترین عدالت۔۔یہ ڈیموکریسی نہیں ڈاکو کریسی ہے۔۔پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی،اس کے باوجود دو تہائی اکثریت حاصل کی گئی تو وہ چھینی گئی،اب مخصوص نشستیں چھینی گئی۔یہ ڈیموکریسی نہیں ہے جناب یہ ڈاکو کریسی ہے۔عوامی مینڈیٹ پر الیکشن کمیشن اور عدالتوں کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کا شرمناک عمل۔آج کے عدالت فیصلے نے مخصوص نشستیں حکومتی اتحاد کو دے دیں، جس سے ان کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت آ گئی ہے۔پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور اس فیصلے سے دیگر فائدہ اٹھانے والی جماعتیں ان نشستوں کو کیسے اخلاقی جواز فراہم کریں گے؟خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان ہیں، لیکن انہیں 8 مخصوص نشستیں مل گئیں۔ پیپلز پارٹی کو 4 پر 6، حتیٰ کہ اے این پی کو 1 پر 1 نشست مل گئی!یہ اس ملک،جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور انصاف کیساتھ مذاق ہے،قائداعظم کے پاکستان کی توہین پے۔
https://twitter.com/x/status/1938666316476379147
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
لیڈر کو جیل میں ڈال دیا بلے کا نشان لے لیاالیکشن چوری کیاجیتے ہوئے سیٹیں لے لیناجائز مقدمات درج کئےپارلیمان پہ قبضہ کر لیاعدلیہ اور اس میں بیٹھے ججز پہ قبضہ کر لیامخصوص نشستیں لے لی
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
In the 2018 elections, the PTI was deprived of 25-30 seats, as General bastard Bajwa ensured that the PTI did not secure a two-thirds majority in parliament.
 

Back
Top