کیا چوہدری نثار وزیراعلیٰ پنجاب بن کر اپنا سیاسی روزہ کھولنے والے ہیں؟

chnsii11121.jpg

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی نے بتایا ہے کہ چودھری نثار27 مارچ کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کریں گے اور انہیں وزیراعلیٰ پنجاب بھی بنائے جانے کا امکان ہے۔

ہارون الرشید نے کہا کہ ممکن ہے وہ اپنے ساتھ کئی لوگوں کولیکر آئیں لیکن اگر ایسا نہیں بھی ہوتا وہ 4،5 لوگوں کو ہی لے آتے ہیں تو اس کے ساتھ بھی بہت فرق پڑے گا اور بازی پلٹنے کی بات کی جا رہی ہے ایسا تو مجھے نہیں لگتا مگر ان کا آنا اہم ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ملاقات ہو چکی ہے اور معاملات فائنل ہیں۔

دوسری جانب ایک اور سینئر صحافی شاہین صہبائی نے بھی خبر دی ہے کہ 4 سال بعد چودھری نثارکہتے ہیں روزہ کھولنےکا وقت آ گیا۔ وہ خان کے خلاف تو ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ خان انکا روزہ کھول سکتے ہیں پنجاب کا سی ایم بنا کر۔ کچھ لوگ کہ رہے ہیں ملاقات بھی ہو چکی۔ آخری اوور میں بھی گیم پلٹ سکتی ہے۔ گیم آخری بال تک اوور نہیں ہوتی، انتظار تو کرنا پڑیگا۔

https://twitter.com/x/status/1506076156977635330
جب کہ خود چودھری نثار بھی ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔ اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بڑے عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی ہے کسی کو نہیں ہوتی لوگ تو اقتدار کیلئے جوتیاں تک اٹھانے کو تیار ہوتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہواہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔ سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حلقے کے عوام کو میرے لئے ووٹ مانگنے پر کبھی شرمندگی نہیں ہو گی میں نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا نہ مجھےکوئی دو نمبر کہے گا۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی میڈیا اب اگلے چار چھے دن چودھری نثار کو وزیر اعلی بنائے گا ، گھنٹا بعد اتار دے گا اور پھر بنا دے گا ۔ اور یونہی سلسلہ چلے گا۔
میڈیا کے ساتھ آپ بھی اس ڈرامے کا چسکا لیں
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
ہر خاص و عام کو اطلاع ہو کہ مورخہ ستائیس مارچ سے مسٹر بین بھی ہمارا ابا ہوگا

سٹے ٹونڈ

?

قوم یوت
Just like the armchair intellects you look up to for insight, your prophecy is going to come back and bite you in the rear......... We shall see how you and your fellows from Qaum e Choot fare.......
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
کیا گجراتی چودھری اس بات کو ہضم کر جائیں گے کہ چار سال سے حکومت کا ساتھ وہ دے رہے ہیں اور چودھری نثار اچانک باہر سے آ کر وزیراعلٰی بن بیٹھے۔ میرا نہیں خیال۔ لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو پی ٹی آئی کو ایک کام کرنے والا وزیراعلٰی ضرور مل جائے گا اور ہو سکتا ہے ترین گروپ اس پر راضی بھی ہو جائے۔ البتہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ چودھری نثار اپنے ساتھ فوری طور پر کچھ لوگ لا سکے گا۔ چند ماہ بعد شاید آ جائیں، بشرطیکہ وفاقی حکومت قائم رہے۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
Ch Nisar ko chaiyay ke Goon League kay saray raaz faash karay.Un kay saray kartut samnay laay.Woh bohut arsay say party main aala auday par raha hay sub kuch janta hay.
شہزادے، کون سے راز؟؟ اگر ایسے کوئی راز ہوتے تو اب تک کسی نہ کسی کونے کھدرے سے خود ہی باہر آ چکے ہوتے۔ یہ سب پروپیگنڈہ ہوتا ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
شہزادے، کون سے راز؟؟ اگر ایسے کوئی راز ہوتے تو اب تک کسی نہ کسی کونے کھدرے سے خود ہی باہر آ چکے ہوتے۔ یہ سب پروپیگنڈہ ہوتا ہے۔
You are very naive if you think someone who held very high positions in Goon League for a very long time doesn’t know about Goon League’s dirty laundry?.He took a break from politics because was not sure whether to remain in Goon League,form his own party or join another party.He kept quiet because he wanted to keep all options open.He certainly has a wealth of information about the inner workings of Goon League.He knows about Parchi Sharif’s anti army campaign and pro India activities.He knows about secret meetings between Parchi Sharif and Modi.His revelations will be very damaging to Goon League.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے زیادہ کھرک اور پچھواڑے کی آگ گشتی فراری جاسم قطری والی اور قطری دلے اور سپلائر پندرہ ہزاری پمپ کیپٹن صفدر قطری چکلے والے کو لگے گی
 
Bunty Baba

New Member
ہر خاص و عام کو اطلاع ہو کہ مورخہ ستائیس مارچ سے مسٹر بین بھی ہمارا ابا ہوگا

سٹے ٹونڈ

?

قوم یوت
یہ پہلے چوتیوں کا ابا ہوا ہوا کرتا تھا جنکی امی جوانی سے بھاگنے کی عادی تھی اب بُڑھاپے میں ایک کھُسرے کیساتھ بھاگ گٸی ھے. لہذا ابا فارغ ہوگیا تھا. امی کی تلاش جاری ھے

سٹے ٹیونڈ
قوم چوت
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس گندی سیاست کو روزے جیسی پاک عبادت سے بلانا بھی گناہ ہے ہاں یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ چوہدری نثار کی سیاسی قبض عرصہ دراز کے بعد ایکدم کھلنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
chnsii11121.jpg

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی نے بتایا ہے کہ چودھری نثار27 مارچ کو ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کریں گے اور انہیں وزیراعلیٰ پنجاب بھی بنائے جانے کا امکان ہے۔

ہارون الرشید نے کہا کہ ممکن ہے وہ اپنے ساتھ کئی لوگوں کولیکر آئیں لیکن اگر ایسا نہیں بھی ہوتا وہ 4،5 لوگوں کو ہی لے آتے ہیں تو اس کے ساتھ بھی بہت فرق پڑے گا اور بازی پلٹنے کی بات کی جا رہی ہے ایسا تو مجھے نہیں لگتا مگر ان کا آنا اہم ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ملاقات ہو چکی ہے اور معاملات فائنل ہیں۔

دوسری جانب ایک اور سینئر صحافی شاہین صہبائی نے بھی خبر دی ہے کہ 4 سال بعد چودھری نثارکہتے ہیں روزہ کھولنےکا وقت آ گیا۔ وہ خان کے خلاف تو ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ خان انکا روزہ کھول سکتے ہیں پنجاب کا سی ایم بنا کر۔ کچھ لوگ کہ رہے ہیں ملاقات بھی ہو چکی۔ آخری اوور میں بھی گیم پلٹ سکتی ہے۔ گیم آخری بال تک اوور نہیں ہوتی، انتظار تو کرنا پڑیگا۔

https://twitter.com/x/status/1506076156977635330
جب کہ خود چودھری نثار بھی ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا ہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔ اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ بڑے عہدوں کی جتنی آفر مجھے ہوتی ہے کسی کو نہیں ہوتی لوگ تو اقتدار کیلئے جوتیاں تک اٹھانے کو تیار ہوتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہواہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔ سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ حلقے کے عوام کو میرے لئے ووٹ مانگنے پر کبھی شرمندگی نہیں ہو گی میں نے کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا نہ مجھےکوئی دو نمبر کہے گا۔
I think this Governorship will be his demand. I do not see any problem in that, but then Imran Khan may lose Buzdar.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیا گجراتی چودھری اس بات کو ہضم کر جائیں گے کہ چار سال سے حکومت کا ساتھ وہ دے رہے ہیں اور چودھری نثار اچانک باہر سے آ کر وزیراعلٰی بن بیٹھے۔ میرا نہیں خیال۔ لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو پی ٹی آئی کو ایک کام کرنے والا وزیراعلٰی ضرور مل جائے گا اور ہو سکتا ہے ترین گروپ اس پر راضی بھی ہو جائے۔ البتہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ چودھری نثار اپنے ساتھ فوری طور پر کچھ لوگ لا سکے گا۔ چند ماہ بعد شاید آ جائیں، بشرطیکہ وفاقی حکومت قائم رہے۔
کیا علیم گروپ اور ترین گروپ اسے ووٹ دینگے - یہ چاچا ٹٹیری کی ایک چول کے سوا کچھ بھی نہیں
 
Back
Top