Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
Haider I had some very good discussions with you. And I think you are one of the very few sensible people on this forum. Your burst against the nation as being chore and posing yourself above all was quite disturbing. Just want to ask you what made you think I am a liar. You think there are no people on the face of this earth who can understand the cheap intensions and can get fed up with them. I have my zameer alive brother. Neither I am idle worshiper like you and most in your group. I did see the ugly face of IK man, because I had my both eyes open. You all have one closed --- not asking you to open 2[SUP]nd[/SUP] eye but I will give you one advise for your own benefit.
Calm down please calm down. We need people like you, we need Imran Khan and we need PTI. The footprint of you people is huge on this country. But the speed you people are going will kill you. The ground reality is that you people are going to get huge beating in 2018. You will lose KPK govt because PMLN has grabbed the Hazara division. In Sind you can see IK has just given up. The gains in Punjab will be equal to losses in KPK so PTIs strength will stay same in next assembly. So keep calm man dont go so high that you fall hard from extreme height. Dont insult this awam like this man. Please dont.
[FONT="]
چلیں ٣.٥ ملین کے اس فورم میں کچھ تو عزت ہے . وہ عزت صرف اسلیے ہے کے میں بات بغیر لگی لپٹی کے کرتا ہے اور دھڑلے سے کرتا ہوں . میری بہت سی تھریڈ /پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہیں . جب اپ کسی کے دم چھلے نہیں ہوں گے اور اپ کسی کے مفادات کے لئے کام نہیں کرتے تو لکھنے میں ویسے ہی طاقت ا جاتی ہے . اپنا مخصوس جارحانہ طرز رکھتے ھوے ہی آپکے کمینٹ کا بھی جواب دوں گا ، پمپ میں ویسے بھی نہیں ہوتا
اپکا کمینٹ موضوع سے مطابقت نہیں رکھتا . چور کی داڑھی میں تنکا ، پتا نہیں اپنے بات اپنی زات پر کیوں لے لی ہے . آپکے لئے حبیب جالب نے خوبصورت شیر لکھا ہے [/FONT][FONT="]
[/FONT][FONT="]مخلوق خدا جب کسی مشکل میں ہو پھنسی
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
اب انسان چور کو چور نہ لکھے ؟
اس تھریڈ میں زیادہ تر لوگ اس بات سے متفق ہیں کے تمام برہمن طبقہ چور ہے . اپ دوبارہ کمنٹس پڑھ لیں .جنہوں نے لکھا ہے وہ بھی پاکستان کی عوام ہیں . مجھے نفرت ہے انلوگوں سے جو اس فورم پر نیوٹرل کہلواتے ہیں . نیوٹرل صرف کھسرا ہوتا ہے . یہ منافقت ہے . اس فورم پر مسلم لیگی اور دوسری جماعتوں کے سپپورٹر میرے لئے زیادہ موحترم ہیں چونکے وہ اپنی ایک سائیڈ پکڑ کر کھڑے ہیں ، وہ منافقت نہیں کرتے . جو ہیں ، جیسے ہیں ...سب کے سامنے ہیں .
لکھا میں نے نواز شریف کے خلاف ہے ، کمینٹ اپنے عمران خان کے خلاف ٹھوکا ہے . یہ بات سمجھ نہیں اتی .
جب میں عمران خان کے لئے تھریڈ کھولوں گا ، تو اپ یہ کومنٹ کاپی پیسٹ کر دیجئے گا ، تسلی بخش جواب دوں گا [/FONT]