Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی چور اپنے ملک کا محافظ رکھ سکتا ہے ؟
[FONT=&]
میں بحثیت پاکستانی شرمسار ہوں کے کے ایک چور نے پانچ مرتبہ پاکستان کے محافظوں کو منتخب کیا .
کیا کسی ملک کی ایسی تاریخ ہے ؟
[FONT=&]
[/FONT]

پاکستان دنیا کا واحد ملک جہاں ایک چور اپنے ملک کے محافظ کا چناؤ کرتا ہے . چور یہ توقع کرتا ہے کے وہ اسکے مفادات کا تحفظ کرے گا
جو پاکستان کے چوروں کو تحفظ دیتے ہیں ، وہ اپنے مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں
لوگ یہ توقع کرتے ہیں کے وہ ملک کے مفادات کا تحفظ کرے گا
مگر جب سپہ سالار نے ہی سب کچھ کرنا ہوتا ہے تو وہ لنکا ڈھا دیتا ہے اور" اپنی اسٹیٹ " کو مزید مضبوط کرتا ہے .
٦٩ سالوں سے لوگ صرف بیوقوف بن رہیں ہیں اور مافیا طاقتور سے طاقتور بن رہا ہے. لوگوں کو وطن کی موہبت مار گئی ، اور وطن عزیز کے خزانے کی سب مار گئے . مگر لوگ
بجلی ہے نہ پانی ہے ، دل پھر بھی پاکستانی ہے
Last edited: