کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

یہ ڈسلائیک نشتر کی کوسنی قسم ہے

:angry_smile:

پوٹینشل تو یقینا" ہے پاکستانی قوم میں ، مایوس نہیں ہوں میں ، حکمرانوں کا احتساب شروع ہو جائے تو نیچے سب خود بخود ٹھیک ہونے لگے گا
نشتر وہ الفاظ ہیں جس سے آپ قوم کو ان کی اصل حیثیت بتاتے ہیں
:)
ڈسلائیک تو آپ کی پوسٹ سے ایگری نہ کرنے کی وجہ سے دیا،نشتر سمجھ کے نہیں۔ اسے آپ پھول سمجھیں۔
اک پتھر ادھر سے آیا ہے تو اس سوچ میں ہوں۔
میری اس شہر میں کس کس سے شناسائی ہے۔

پوٹینشل دنیا کے ہر انسان اور ہر قوم میں ہوتا ہے اصل بات قوم کی مجموعی نفسیات کی ہوتی ہے جو اس پوٹینشل کو استعمال کرنے کی مثبت سمت کا تعین کرتی ہے۔ اور وہ اس کھوتا خور قوم کے پاس نہیں
:)
ادھر تو بس اٹھارہ بیس کروڑ پیٹ اس دوڑ میں لگے ہوئے ہیں کہ ہم بھر جائیں کسی طرح۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

جب انہیں بنایا عوام نے ہے تو گھر بھی عوام ہی بھیجے گی
جب بوتل کا جن قابو سے باہر ہو جائے تو اسے کوئی دانا بابا ہی بوتل میں واپس بھیجتا ہے۔ عوام کے ہاتھ سے یہ جن کب کا نکل چکا ہے کیوں کے عوام کی اپنی کل ہی ٹیڑھی ہے اور وہ سیدھی ہونے میں آ ہی نہیں رہی۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

تو زارا یھ بھی بتا دیں تحریک کی ناکامی کی صوت میں خان کی سیاست پر کیا اثر پڑے گا
عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑنا، بس ہم جیسے سر پھرے آرام سے ٹھنڈے ہو کے گھر بیٹھ جائیں گے اور کیا پتہ وہ مایوسی کون سے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو۔
سویت یونین ختم ہونے کے بعد سے دنیا کی مجموعی صورتحال کا اندازہ کر لیں۔ عمران خان کی ناکامی کے بعد اس سے بھی بد تر حالات ہوں گے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

بھائی جان دھاندلی کے خلاف دھرنا کی ناکامی کی صورت میں ھر الیکشن میں ناکامی ورنھ تو خان یقین کرو نوروں کو نزدیک بھی پھٹکنے نھ دیتا
جو قوم خود دھاندلی کرنے کی عادی ہو اس کو دھاندلی اور کرپشن سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے بتائیں کہ گوالے کو دھاندلی کس نے سکھائی؟ مزدور کو مزدوری کرنے کے دوران میں دھاندلی کسی نے سکھائی؟ جو قوم بل جمع کرواتے وقت اپنے ساتھ ہونے والی دھاندلی کے خلاف نہیں اٹھ کھڑی ہوتی اور مٹی پاؤ، جان دو جیسے الفاظ کو سہارا لے کے اس دھاندلی کو برداشت کر لیتی ہے آپ کا خیال ہے وہ بڑی دھاندلی کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلا سکتی ہے؟ ہونا کجھ نئی۔
 
Last edited:

NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

جو قوم خود دھاندلی کرنے کی عادی ہو اس کو دھاندلی اور کرپشن سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے بتائیں کہ گوالے کو دھاندلی کس نے سکھائی؟ مزدور کو مزدوری کرنے کے دوران میں مدھاندلی کسی نے سکھائی؟ جو قوم بل جمع کرواتے وقت اپنے ساتھ ہونے والی دھاندلی کے خلاف نہیں اٹھ کھڑی ہوتی اور مٹی پاؤ، جان دو جیسے الفاظ کو سہارا لے کے اس دھاندلی کو برداشت کر لیتی ہے آپ کا خیال ہے وہ بڑی دھاندلی کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلا سکتی ہے؟ ہونا کجھ نئی۔

جزباتی تقریروں کو چھوڑیئے جو صورتحال ھے اور جو عمران کے ساتھ ھونے والی ھے اس پر تبصرھ کیجئے تاکھ ھمیں کم علموں کو بھی کچھ پتھ چلے کھ نوروں کے ساتھ واقعی کچھ ھونے والھ ھے یا تحریک انصاف جو بچھی کچھی امید کی کرن ھے اس کا بھی یھ اخری سیریل ھے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

جزباتی تقریروں کو چھوڑیئے جو صورتحال ھے اور جو عمران کے ساتھ ھونے والی ھے اس پر تبصرھ کیجئے تاکھ ھمیں کم علموں کو بھی کچھ پتھ چلے کھ نوروں کے ساتھ واقعی کچھ ھونے والھ ھے یا تحریک انصاف جو بچھی کچھی امید کی کرن ھے اس کا بھی یھ اخری سیریل ھے
تحریکِ انصاف پہلے استعفٰی تو دے اسمبلیوں سے۔ میرا نہیں خیال اس کے بغیر اس میں جان پڑے گی۔ ویسے بھی یہ تحریک گلی گلی چلے گی تو کامیاب ہو گی۔ نہیں تو اسے بھی سٹار پلس کا ڈرامہ ہی سمجھیں کہ سو قسطیں چلتی رہیں گی اور نتیجہ کچھ نہیں نکلے گا۔
نوروں کے ساتھ اسی وقت کچھ ہو گا جب پنجابی اسٹیبلشمنٹ سب چوروں کو ایک آنکھ سے دیکھے گی۔
ویسے میں خود لاھور سے ہوں۔ اس لیے آپ نے مجھے تعصبی نہیں کہنا۔ یہی حقیقت ہے کہ سندھ کا وزیرِ اعظم پھانسی چڑھ گیا اور پنجاب کا قاتل وزیرِ اعظم کھلا پھر رہا ہے۔ اب فیصلے کا اختیار فوجیوں کے پاس ہے عوام کے پاس صرف بھولی مجھ والا چارہ رہ گیا ہے۔ کھائی جاؤ تے سوئی جاؤ۔
 
Last edited:

NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

it is bad news for all paksitnai specially pti die hard suporters
میرا ذاتی خیال ہے کہ عمران سے اگلے الیکشنوں کا این آر او ہوا وا ہے

it is bad news for all pti supor
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

it is bad news for all paksitnai specially pti die hard suporters

it is bad news for all pti supor

:)
میں اپنا غلط ذاتی تجزیہ واپس لے رہا ہوں۔ جوشِ خطابت میں کہہ گیا۔ سوری بھائیوں۔ الفاظ حذف کر رہا ہوں
 
NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

:)
میں اپنا غلط ذاتی تجزیہ واپس لے رہا ہوں۔ جوشِ خطابت میں کہہ گیا۔ سوری بھائیوں۔ الفاظ حذف کر رہا ہوں

ھمیں ھارمنظور ھے لیکن این ٓار او منظور نھیں ھے چلو تاریخ یھ تو لکھتی ھے حسین نے گردن کٹوالی لیکن گردن جھکا ئی نھیں عمران اقتدار کو ٹھوکریں مار کر اصولوں کی سیاست کرتا رھا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

ھمیں ھارمنظور ھے لیکن این ٓار او منظور نھیں ھے چلو تاریخ یھ تو لکھتی ھے حسین نے گردن کٹوالی لیکن گردن جھکا ئی نھیں عمران اقتدار کو ٹھوکریں مار کر اصولوں کی سیاست کرتا رھا
جی جی میرا بھی یہی موقف ہے کہ ہار جاؤ لیکن سمجھوتا نہ کرو۔ پر مجھے بڑا دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کے کہ عمران جیسا کامیاب انسان اپنی زندگی کی قربانی دے کے ہم جیسی احسان فراموش قوم کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور یہ قوم مردہ بنی تماشا دیکھ رہی ہے۔ ہم نے قائدِاعظم کے ساتھ عام لوگوں کی طرح سیاسی جدوجہد کرنے والی فاطمہ جناح کے ساتھ کیا کیا نہ کیا یہ تو بیچارہ عمران خان ہے۔ یقین کریں یہاں آج بھی کسی آسٹریلین سے بات ہو تو وہ کہتا ہے کہ عمران خان نہ ہوتا تو پاکستان کی کرکٹ کبھی اوپر نہ جاتی۔ ہمت ہے بھئی اس کی کہ ان زمینی خداؤں کے خلاف ڈٹا ہوا ہے۔
 
kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

بھائی صاحب نوکر اسی بہانے سے حرام کھاتا ہے یا گوالہ پانی ملاتا ہے دودھ میں کہ آپ اس کے مالک بھی کہیں ڈنڈی مار کے کھا رہے ہوتے ہیں۔ بس جس کا جتنا بس چلتا ہے اتنی ہی کرپشن کرتا ہے، شارٹ کٹ اور سستی سے بھری اور ایتھکس سے گئی گزری قوم ہے یہ!۔
ہم بہت عجیب قوم ہیں ، نوکر سبزی دودھ کے پیسوں میں سے پچاس روپے کھا لے ، اسے گالیاں دیتے ہیں مارتے ہیں ، بے ایمان چور کہہ کے شرمندہ بھی کرتے ہیں اور اکثر نوکری سے نکال بھی دیتے ہیں لیکن جو کروڑوں اربوں کھا گئے اور کھاتے ہی جا رہے ہیں انہیں ہم ایلیٹ کلاس کہتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

بھائی صاحب نوکر اسی بہانے سے حرام کھاتا ہے یا گوالہ پانی ملاتا ہے دودھ میں کہ آپ اس کے مالک بھی کہیں ڈنڈی مار کے کھا رہے ہوتے ہیں۔ بس جس کا جتنا بس چلتا ہے اتنی ہی کرپشن کرتا ہے، شارٹ کٹ اور سستی سے بھری اور ایتھکس سے گئی گزری قوم ہے یہ!۔

میرا نقطہ یہ تھا کہ جیسے نوکر کی کرپشن پے غصہ آتا ہے ویسے ہی حکمرانوں کی کرپشن پے خون خولنے لگے تو بہتری کا سفر شروع ہو جائے گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

ان حرامخوروں نے رشوت اتنی عام کر دی ہے اتنی زیادہ عام کر دی ہے کہ اب اسے کمیشن کہہ کے لوگ جائز سمجھنے لگے ہیں

رشوت اب لازمی چیز بن گئی ہے
پہلے کوئی کوئی لیتا تھا
جتنا بڑا افسر اتنی بڑی رشوت

آج سے بیس سال پہلے ایک ایکسئین ایک سال میں دو کروڑ کماتا تھا ، بپلک ہیلتھ کا
باقی افسروں کا اندازہ لگا لیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

بھائی صاحب نوکر اسی بہانے سے حرام کھاتا ہے یا گوالہ پانی ملاتا ہے دودھ میں کہ آپ اس کے مالک بھی کہیں ڈنڈی مار کے کھا رہے ہوتے ہیں۔ بس جس کا جتنا بس چلتا ہے اتنی ہی کرپشن کرتا ہے، شارٹ کٹ اور سستی سے بھری اور ایتھکس سے گئی گزری قوم ہے یہ!۔

یہ بات ٹھیک ہے
اصل میں ہمارے ملک کا سربراہ جس دن اپنی تنخواہ میں گزارہ کرے گا اس دن رشوت ختم ہو گی

اس رشوت میں ہر کوئی حصہ بقدر جثہ ڈالتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

جی جی میرا بھی یہی موقف ہے کہ ہار جاؤ لیکن سمجھوتا نہ کرو۔ پر مجھے بڑا دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کے کہ عمران جیسا کامیاب انسان اپنی زندگی کی قربانی دے کے ہم جیسی احسان فراموش قوم کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور یہ قوم مردہ بنی تماشا دیکھ رہی ہے۔ ہم نے قائدِاعظم کے ساتھ عام لوگوں کی طرح سیاسی جدوجہد کرنے والی فاطمہ جناح کے ساتھ کیا کیا نہ کیا یہ تو بیچارہ عمران خان ہے۔ یقین کریں یہاں آج بھی کسی آسٹریلین سے بات ہو تو وہ کہتا ہے کہ عمران خان نہ ہوتا تو پاکستان کی کرکٹ کبھی اوپر نہ جاتی۔ ہمت ہے بھئی اس کی کہ ان زمینی خداؤں کے خلاف ڈٹا ہوا ہے۔

Energies never lost.
It transforms into different form ...

Qoum is sleeping very badly ... it needs lots of IKs to wake it up ....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

صرف ۹ فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ اب ایک ایسا شخص جس نے ساری عمر ٹیکس نہیں دیا اسے کیا معلوم ٹیکس کس بلا کا نام ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ جو ٹیکس ہی نہی دیتا وہ کیسے ٹیکس کے پیسوں کی چوری پر واویلا کر سکتا ہے۔ اسے کیونکر احساس ہوگا۔ کیسے اسے احساس ہو کہ یہ پیسے اسی کے پیسے ہیں جو کہ اسی کے نمائیندے چوری کر رہے ہیں۔ وہ تو یہی کہتا ہے کہ مالدار ہی ٹیکس دیتے ہیں اور پھر ایک دوسرے کا ہی پیسہ لوٹتے ہیں مجھے کیا۔
عام آدمی جی ایس ٹی کو محسوس نہیں کرتا اور اسے قیمت ہی کا حصہ سمجھتا ہے۔ آپ خود ہی دیکھ لیں کہ ایک کلو بھنڈی لیتے ہوۓ کبھی آپ نے محسوس یا سوچا تک نہ ہوگا کہ آپ ۱۰ روپئے ٹیکس دے آۓ ہیں۔
اس لیئے یہ ضروری ہے کہ ۵۰ فیصد سے زیادہ لوگ ڈائریکٹ ٹیکس کے بریکٹ میں آئیں تاکہ وہ ملکی خزانے کو اپنا سانجھا پیسہ سمجھیں۔
اور یہ ایک یونیورسل حقیقت ہے کہ یہاں یورپ میں وہ لوگ سوشل سیکورٹی پر ہیں وہ کبھی بھی اس بحث میں حصہ لینا پسند نہیں کرتے کہ ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ کیا جانا چاہیے۔

ٹیکس تو ہر کوئی دے رہا ہے ، انکم کی صورت میں نہیں تو باقی ہزار صورتوں میں اور جہاں وزیر اعظم خود ٹیکس نہیں دیتا ، اس کا بیٹا کہتا ہے میں پاکستان میں ٹیکس دوں ، مجھے کتنے نفلوں کا ثواب ہے ، وہاں دوسرے کیوں دیں گے ، یہاں اعتماد دینے کی ضرورت ہے کہ ہمارا پیسہ پاکستان پے لگے گا ان حرام خوروں کی عیاشیوں میں نہیں ، مجھے امید پرسنٹیج پچاس فیصد سے بہت اوپر جائے گی

یہ بڑی اہم بات ہے جو شاہد عباسی نے کی ہے اور اس کے تجزیے سے بہت سی گتھیاں سلجهیں گی

اسی وجہ سے خان کا مسیج عوام تک نہی پہنچ رہا

لوگ انڈیر یکٹ ٹیکسوں کو مہنگائی میں شمار کرتے ہیں کیوںکہ وہ تو چیز کی قیمت بن جاتی ہے
جب کہ ڈائریکٹ ٹیکس خود اپنی انکم پر حکومت کو ادا کرتے ہیں

جب آپ خود کوئی پیسہ دیتے ہو تو اس کا حساب بھی لیتے ہو

اب آ جاؤ عمران کی لینگویج پر جو انتہائی ٹیکنیکل ہے آپ پڑھے لکھ لوگ تو سمجھ سکتے ہو لیکن دودھ دہی والے گجر نہی سمجھ سکتے

گاؤں والے کاشتکار ، مزارع نہی سمجھتے

یہی بات ہے کہ اس کو غربت سے لنک کرنے کی ضرورت ہے

مطلب ہے کہ عمران کہے کہ میں غربت ختم کروں گا تو غریب آدمی بات سمجھ آئے گی

ہر کوئی بیس ہزار میں گزارہ کرے گا

بجلی اتنے کی ہو گی ، وغیرہ
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

ماڈرن سیاستدانوں اور خصوصاً عمران کے ساتھ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جب بھی بات کرتے ہیں آدھے لفظ انگلش کے بولتے ہیں جبکہ ۸۰ فیصد انگلش سمجھتے ہی۔ اب بھلا سوچیں جب کوئی ٹی او آرز کا مہینے میں سو دفعہ ذکر کرے بھی تو عام آدمی کو کیا معلوم کہ، ٹی او آر، جی آئی ٹی، ریفرنس، رائیٹ ٹو انفارمیشن، وغیرہ کیا بلائیں ہیں۔ یقین کیں ۵۰ فیصد لوگوں کو ابھی یہ ہی نہیں پتہ کہ یہ پانامہ، آف شور وغیرہ کیا ہے۔

آپکو یاد ہو گا کہ میں نے تھریڈ بنایا تھا کہ کیا پی ٹی آئی غریبوں کی پارٹی ہے
اس میں یہ سب چیزیں آ جاتی ہے
کہ ایک بندہ کس کا لیڈر ہے ؟؟؟ امیروں سے بات کر رہا ہے یا غریبوں سے

اب یہ بات اگر کوئی کرے تو اسکو عمران کا دشمن سمجھا جاتا ہے
ورنہ عمران کو اتنی دیر نہی لگنی تھی ، اگر یہ سب کچھ ٹھیک ہوتا

یہی راز ہے کہ بھٹو راتوں رات غریبوں کا ہیرو بن گیا تھا کہ اسنے الفاظ کا استمعال بہت ٹھیک کیا تھا

بعد میں جو ہوا وہ الگ بات ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

میں تو سیدھا سیدھا اسے ایک بےوقوف سیاستدان کہتا ہوں اور کہتا رہوں گا اس کے باوجود کہ میں اسے سپورٹ کرتا ہوں ڈاکوؤں (نواز اور زداری ) کے مقابلے میں۔ اور اس سیاسی بے وقوفیوں پر میں پی ٹی آئی کے کسی بڑے سے بڑے سپورٹر سے بحث کے لئے تیار ہوں۔ اور ایسے پوائنٹ سامنے رکھنے کے لئے تیار ہوں کہ جو ابھی کسی کی نظر میں نہیں۔اور جو جب ن کی نظر میں آئے تو وہ اس پر کروڑوں کے اشتہار بنائیں۔

Back
Top