asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی
:)
ڈسلائیک تو آپ کی پوسٹ سے ایگری نہ کرنے کی وجہ سے دیا،نشتر سمجھ کے نہیں۔ اسے آپ پھول سمجھیں۔
اک پتھر ادھر سے آیا ہے تو اس سوچ میں ہوں۔
میری اس شہر میں کس کس سے شناسائی ہے۔
پوٹینشل دنیا کے ہر انسان اور ہر قوم میں ہوتا ہے اصل بات قوم کی مجموعی نفسیات کی ہوتی ہے جو اس پوٹینشل کو استعمال کرنے کی مثبت سمت کا تعین کرتی ہے۔ اور وہ اس کھوتا خور قوم کے پاس نہیں
:)
ادھر تو بس اٹھارہ بیس کروڑ پیٹ اس دوڑ میں لگے ہوئے ہیں کہ ہم بھر جائیں کسی طرح۔
نشتر وہ الفاظ ہیں جس سے آپ قوم کو ان کی اصل حیثیت بتاتے ہیںیہ ڈسلائیک نشتر کی کوسنی قسم ہے
:angry_smile:
پوٹینشل تو یقینا" ہے پاکستانی قوم میں ، مایوس نہیں ہوں میں ، حکمرانوں کا احتساب شروع ہو جائے تو نیچے سب خود بخود ٹھیک ہونے لگے گا