کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی 

NA154

MPA (400+ posts)
ن لیگ کی کرپشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف بڑے پیمانے پر احتجاجی تحریک کا ٓٓاغاز کرنے جا رھی ھے اس ملک کی عوام کیلیے یھ خوشنصیبی ھے کھ کوئی بندھ پاکستان کی تاریخ میں پھلی بار کرپسن جیسے گھنائونے فعل کے خلاف انتھائی قدم اٹھا رھا ھے اس سے پھلے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان صرف مک مکا ھی چلتا رھا ھے

کشمیر کا الیکشن ھارنے کے بعد اگرچھ عمران خان اور اس کی ُپارٹی کے لوگ کچھ بد دل ضرور ھیں اور اس کے علاوھ پاکستانی عوام کا رویھ بھی کوئی خاص جارحانھ نھیں ھے عمران خان کی سیاست کے منفی پھئلو بھی عوامی طاقت کو کمزور کرنے کا باعث ھیں

سب سے پھلے تو یھ دیکھنا ھے کھ پاکستان کی عوام کرپشن کے اس مسئلے کو کتنا سنجیدھ لیتی ھے اگرچھ پاناما لیکس کا مسئلھ غیر سیاسی ھے جس کا تعلق صرف اور صرف ملک کی لوٹٰی گئی با بھا دولت سے ھے لیکن اس ضمن میں ھمیں یھ بھی دیکھنا پڑے گا اس مسئلے کو لگ بھگ تین ماھ بیت گئے ھیں عومی زھنوں میں پاناما لیکس کی ایک دھند باقی ھے اور پاکستانی عوام کی یاداشت بھی اتنی اچھی نھیں ھے

ن لیگ نے اگرچھ ٹی او ٓارز کی ٓاڑ میں اچھا خاصھ وقت گزار کے اپنا کارڑ ٹھیک کھیلا ھے اور اپوزیشن کی بھی مجبوری تھی خاص طور پر تحریک انصاف کی جس نے اس مسئلے کو تمام پارٹیوں سے زیادھ سنجیدھ لیا کھ ماھ رمضان کا سارا مھینھ دوسری اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ لیکے چلنا گرمی کا موسم یھ وھ تمام مسائل تھے جنھوں نے پانامھ لیکس کے اس مسئلے کو تھوڑا سا ٹھنڈھ ضرور کیا ھے لیکن کیا اب تحریک انصاف ایک نئی امنگ کے ساتھ جنون کے ساتھ پاکستان کی سوئی ھوئی عوم کو جگانے میں کامیا ب ھو پائے گی یھ وقت بتائے گا

 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

پاکستان عوام کرپشن کو پرابلم نہی بلکہ مشکلات کا ھل سمجھتی ہے ، صرف پیسہ ہونا چاہئے

ہر کام ممکن ہے پیسے سے ، اور کیا چاہئے

پیسہ بھی میاں صاھب نے قرضے سے بہت فراہم کر دیا ہے
ہر سرکاری افسر جو حرام کھا سکتا ہے اسکی موج لگی ہوئی ہے
 

NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

پاکستان عوام کرپشن کو پرابلم نہی بلکہ مشکلات کا ھل سمجھتی ہے ، صرف پیسہ ہونا چاہئے ہر کام ممکن ہے پیسے سے ، اور کیا چاہئے پیسہ بھی میاں صاھب نے قرضے سے بہت فراہم کر دیا ہے ہر سرکاری افسر جو حرام کھا سکتا ہے اسکی موج لگی ہوئی ہے
اگر ایسے سمجھتی ھے تو یقین جانو خان گیا کام سے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

اگر ایسے سمجھتی ھے تو یقین جانو خان گیا کام سے



ایسا ہی ہے میرے بھائی
اوپر اوپر سے ہر کوئی کہہ دیتا ہے
لیکن کون زندگی میں میرٹ کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

تبھی تو خان کامیاب نہی ہو رہا ، کیوں کہ میسج نہی تھرو ہو رہا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

افسوس کی بات ہے کہ ہم صرف ان مسائل کو سیریس لیتے ہیں جن سے ہم فوری اور ڈائریکٹلی متاثر ہوتے ہے ، مثلا" دو چار دن بجلی بند کر دو پورا پاکستان سڑکوں پے آ جائے گا ، ہمیں دو چار دن کی تکلیف محسوس ہو جاتی ہے لیکن کرپشن جو ہماری دہائیاں ہمارا مستقبل کھا گئی اس کی خیر ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

پاکستان عوام کرپشن کو پرابلم نہی بلکہ مشکلات کا ھل سمجھتی ہے ، صرف پیسہ ہونا چاہئے

ہر کام ممکن ہے پیسے سے ، اور کیا چاہئے

پیسہ بھی میاں صاھب نے قرضے سے بہت فراہم کر دیا ہے
ہر سرکاری افسر جو حرام کھا سکتا ہے اسکی موج لگی ہوئی ہے

ان حرامخوروں نے رشوت اتنی عام کر دی ہے اتنی زیادہ عام کر دی ہے کہ اب اسے کمیشن کہہ کے لوگ جائز سمجھنے لگے ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی


ایسا ہی ہے میرے بھائی
اوپر اوپر سے ہر کوئی کہہ دیتا ہے
لیکن کون زندگی میں میرٹ کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

تبھی تو خان کامیاب نہی ہو رہا ، کیوں کہ میسج نہی تھرو ہو رہا

ہم بہت عجیب قوم ہیں ، نوکر سبزی دودھ کے پیسوں میں سے پچاس روپے کھا لے ، اسے گالیاں دیتے ہیں مارتے ہیں ، بے ایمان چور کہہ کے شرمندہ بھی کرتے ہیں اور اکثر نوکری سے نکال بھی دیتے ہیں لیکن جو کروڑوں اربوں کھا گئے اور کھاتے ہی جا رہے ہیں انہیں ہم ایلیٹ کلاس کہتے ہیں
 

NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

ہم بہت عجیب قوم ہیں ، نوکر سبزی دودھ کے پیسوں میں سے پچاس روپے کھا لے ، اسے گالیاں دیتے ہیں مارتے ہیں ، بے ایمان چور کہہ کے شرمندہ بھی کرتے ہیں اور اکثر نوکری سے نکال بھی دیتے ہیں لیکن جو کروڑوں اربوں کھا گئے اور کھاتے ہی جا رہے ہیں انہیں ہم ایلیٹ کلاس کہتے ہیں

تو براھ مھربانی کوئی خان کو مشورھ دے دے کھ ان تلوں میں تیل نھیں ھے کیوں زور لگارھا ھے چپ کر کے ۲۰۱۸ کا انتظار کرے ھو سکتا ھو عوام غٰرت ٓاجائے کیونکھ وھ ایک دن کسی کسی طرح وقت نکال لیتی ھے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

تو براھ مھربانی کوئی خان کو مشورھ دے دے کھ ان تلوں میں تیل نھیں ھے کیوں زور لگارھا ھے چپ کر کے ۲۰۱۸ کا انتظار کرے ھو سکتا ھو عوام غٰرت ٓاجائے کیونکھ وھ ایک دن کسی کسی طرح وقت نکال لیتی ھے

عمران خان بلکل صحیح کر رہا ہے ، بڑے مگر مچھوں کا احتساب شروع ہو جائے تو چھوٹے خود ہی باز آ جائیں گے

اور کیوں کریں ویٹ ٢٠١٨ تک ؟؟ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ حکومت جو مرضی کرتی رہے پانچ سال کوئی اسے کچھ نا کہے ؟؟ اور دوسری بات اگر اب احتجاج نہیں کرتا تو مجھے پورا پورا یقین ہے بعد میں لوگ کہیں گے تب کیوں چپ رہا اب کیوں بول رہا ہے ، یہ کیوں کیوں چلتی رہے گی ، الله خان کو سلامت رکھے بس ذرا سوچ سمجھ کے دعوے کیا کرے تو اور کوئی کمی نہیں اس میں
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

صرف ۹ فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ اب ایک ایسا شخص جس نے ساری عمر ٹیکس نہیں دیا اسے کیا معلوم ٹیکس کس بلا کا نام ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ جو ٹیکس ہی نہی دیتا وہ کیسے ٹیکس کے پیسوں کی چوری پر واویلا کر سکتا ہے۔ اسے کیونکر احساس ہوگا۔ کیسے اسے احساس ہو کہ یہ پیسے اسی کے پیسے ہیں جو کہ اسی کے نمائیندے چوری کر رہے ہیں۔ وہ تو یہی کہتا ہے کہ مالدار ہی ٹیکس دیتے ہیں اور پھر ایک دوسرے کا ہی پیسہ لوٹتے ہیں مجھے کیا۔
عام آدمی جی ایس ٹی کو محسوس نہیں کرتا اور اسے قیمت ہی کا حصہ سمجھتا ہے۔ آپ خود ہی دیکھ لیں کہ ایک کلو بھنڈی لیتے ہوۓ کبھی آپ نے محسوس یا سوچا تک نہ ہوگا کہ آپ ۱۰ روپئے ٹیکس دے آۓ ہیں۔
اس لیئے یہ ضروری ہے کہ ۵۰ فیصد سے زیادہ لوگ ڈائریکٹ ٹیکس کے بریکٹ میں آئیں تاکہ وہ ملکی خزانے کو اپنا سانجھا پیسہ سمجھیں۔
اور یہ ایک یونیورسل حقیقت ہے کہ یہاں یورپ میں وہ لوگ سوشل سیکورٹی پر ہیں وہ کبھی بھی اس بحث میں حصہ لینا پسند نہیں کرتے کہ ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ کیا جانا چاہیے۔



افسوس کی بات ہے کہ ہم صرف ان مسائل کو سیریس لیتے ہیں جن سے ہم فوری اور ڈائریکٹلی متاثر ہوتے ہے ، مثلا" دو چار دن بجلی بند کر دو پورا پاکستان سڑکوں پے آ جائے گا ، ہمیں دو چار دن کی تکلیف محسوس ہو جاتی ہے لیکن کرپشن جو ہماری دہائیاں ہمارا مستقبل کھا گئی اس کی خیر ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

صرف ۹ فیصد لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ اب ایک ایسا شخص جس نے ساری عمر ٹیکس نہیں دیا اسے کیا معلوم ٹیکس کس بلا کا نام ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ جو ٹیکس ہی نہی دیتا وہ کیسے ٹیکس کے پیسوں کی چوری پر واویلا کر سکتا ہے۔ اسے کیونکر احساس ہوگا۔ کیسے اسے احساس ہو کہ یہ پیسے اسی کے پیسے ہیں جو کہ اسی کے نمائیندے چوری کر رہے ہیں۔ وہ تو یہی کہتا ہے کہ مالدار ہی ٹیکس دیتے ہیں اور پھر ایک دوسرے کا ہی پیسہ لوٹتے ہیں مجھے کیا۔
عام آدمی جی ایس ٹی کو محسوس نہیں کرتا اور اسے قیمت ہی کا حصہ سمجھتا ہے۔ آپ خود ہی دیکھ لیں کہ ایک کلو بھنڈی لیتے ہوۓ کبھی آپ نے محسوس یا سوچا تک نہ ہوگا کہ آپ ۱۰ روپئے ٹیکس دے آۓ ہیں۔
اس لیئے یہ ضروری ہے کہ ۵۰ فیصد سے زیادہ لوگ ڈائریکٹ ٹیکس کے بریکٹ میں آئیں تاکہ وہ ملکی خزانے کو اپنا سانجھا پیسہ سمجھیں۔
اور یہ ایک یونیورسل حقیقت ہے کہ یہاں یورپ میں وہ لوگ سوشل سیکورٹی پر ہیں وہ کبھی بھی اس بحث میں حصہ لینا پسند نہیں کرتے کہ ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ کیا جانا چاہیے۔

ٹیکس تو ہر کوئی دے رہا ہے ، انکم کی صورت میں نہیں تو باقی ہزار صورتوں میں اور جہاں وزیر اعظم خود ٹیکس نہیں دیتا ، اس کا بیٹا کہتا ہے میں پاکستان میں ٹیکس دوں ، مجھے کتنے نفلوں کا ثواب ہے ، وہاں دوسرے کیوں دیں گے ، یہاں اعتماد دینے کی ضرورت ہے کہ ہمارا پیسہ پاکستان پے لگے گا ان حرام خوروں کی عیاشیوں میں نہیں ، مجھے امید پرسنٹیج پچاس فیصد سے بہت اوپر جائے گی
 

NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

عمران خان بلکل صحیح کر رہا ہے ، بڑے مگر مچھوں کا احتساب شروع ہو جائے تو چھوٹے خود ہی باز آ جائیں گے

اور کیوں کریں ویٹ ٢٠١٨ تک ؟؟ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ حکومت جو مرضی کرتی رہے پانچ سال کوئی اسے کچھ نا کہے ؟؟ اور دوسری بات اگر اب احتجاج نہیں کرتا تو مجھے پورا پورا یقین ہے بعد میں لوگ کہیں گے تب کیوں چپ رہا اب کیوں بول رہا ہے ، یہ کیوں کیوں چلتی رہے گی ، الله خان کو سلامت رکھے بس ذرا سوچ سمجھ کے دعوے کیا کرے تو اور کوئی کمی نہیں اس میں

تو زارا یھ بھی بتا دیں تحریک کی ناکامی کی صوت میں خان کی سیاست پر کیا اثر پڑے گا
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

ہم بہت عجیب قوم ہیں ، نوکر سبزی دودھ کے پیسوں میں سے پچاس روپے کھا لے ، اسے گالیاں دیتے ہیں مارتے ہیں ، بے ایمان چور کہہ کے شرمندہ بھی کرتے ہیں اور اکثر نوکری سے نکال بھی دیتے ہیں لیکن جو کروڑوں اربوں کھا گئے اور کھاتے ہی جا رہے ہیں انہیں ہم ایلیٹ کلاس کہتے ہیں
ذرا کھل کے کہیں کہ ہم منافقت اور بے شرمی میں موجودہ دور کی بنی اسرائیل ہیں۔ اسی لیے ڈسلائیک بھی دیا۔ نشتر سے ہی زخموں کا علاج ہوتا ہے، روئی کے گالوں سے نہیں۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی


تو زارا یھ بھی بتا دیں تحریک کی ناکامی کی صوت میں خان کی سیاست پر کیا اثر پڑے گا

احتجاج ہے ، احتجاج میں ناکامی کیسی ، چور چور کہنے میں کہاں کی ناکامی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

ذرا کھل کے کہیں کہ ہم منافقت اور بے شرمی میں موجودہ دور کی بنی اسرائیل ہیں۔ اسی لیے ڈسلائیک بھی دیا۔ نشتر سے ہی زخموں کا علاج ہوتا ہے، روئی کے گالوں سے نہیں۔

یہ ڈسلائیک نشتر کی کوسنی قسم ہے

:angry_smile:

پوٹینشل تو یقینا" ہے پاکستانی قوم میں ، مایوس نہیں ہوں میں ، حکمرانوں کا احتساب شروع ہو جائے تو نیچے سب خود بخود ٹھیک ہونے لگے گا
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

سوال یہ نہ تھا کہ حرام خور حکمران کیا کر رہے ہیں۔ وہ تو آپ کے اور میرے کہنے سے تبدیل نہ ہونگے۔
یہاں سوال یہ تھا کہ عوام کرپشن پر ردِ عمل کیوں نہیں دکھاتی۔ میں نے اس کا جواب دیا ہے۔

ٹیکس تو ہر کوئی دے رہا ہے ، انکم کی صورت میں نہیں تو باقی ہزار صورتوں میں اور جہاں وزیر اعظم خود ٹیکس نہیں دیتا ، اس کا بیٹا کہتا ہے میں پاکستان میں ٹیکس دوں ، مجھے کتنے نفلوں کا ثواب ہے ، وہاں دوسرے کیوں دیں گے ، یہاں اعتماد دینے کی ضرورت ہے کہ ہمارا پیسہ پاکستان پے لگے گا ان حرام خوروں کی عیاشیوں میں نہیں ، مجھے امید پرسنٹیج پچاس فیصد سے بہت اوپر جائے گی
 

NA154

MPA (400+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

احتجاج ہے ، احتجاج میں ناکامی کیسی ، چور چور کہنے میں کہاں کی ناکامی

بھائی جان دھاندلی کے خلاف دھرنا کی ناکامی کی صورت میں ھر الیکشن میں ناکامی ورنھ تو خان یقین کرو نوروں کو نزدیک بھی پھٹکنے نھ دیتا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

بھائی جان دھاندلی کے خلاف دھرنا کی ناکامی کی صورت میں ھر الیکشن میں ناکامی ورنھ تو خان یقین کرو نوروں کو نزدیک بھی پھٹکنے نھ دیتا

ضمنی الیکشن حکومت وقت ہی جیتتی ہے
 
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

corruption masla nhn hy to aur kia hyagr corruption nhn ho gi tbhi to logo ko apna haq milay ga aur wo apni zindgi hansi khusi basar kr sakain gy
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان کی عوام کرپشن کو مسئلا سمجھتی

سوال یہ نہ تھا کہ حرام خور حکمران کیا کر رہے ہیں۔ وہ تو آپ کے اور میرے کہنے سے تبدیل نہ ہونگے۔
یہاں سوال یہ تھا کہ عوام کرپشن پر ردِ عمل کیوں نہیں دکھاتی۔ میں نے اس کا جواب دیا ہے۔

جب انہیں بنایا عوام نے ہے تو گھر بھی عوام ہی بھیجے گی
 

Back
Top