کیا وزیراعظم نے پھر سجدہ کیا؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

ریاست مدینہ کے دعوے دار سربراہ کو بلکل بھی ایسے نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ھمارے پیارے آقا نبی اکرم ﷺ کی بلکل بھی یہ تعلیمات نہیں کہ اللَہ کے سوا کسی اور کو سجدہ کیا جائے۔

بس اتنی سی بات ہے جو انہیں سمجھ نہیں آرہی
پیارے نبی ﷺ کی تعلیمات کو چھوڑ کر اپنی بیوی کی ہدایات پر عمل کرنا اسلامی مملکت کے سربراہ کو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
 

Back
Top