
کیا واقعی گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب پولیس پر بندوقیں تانیں؟آئی جی پنجاب کا جواب سامنے آگیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا تھا کہ گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کرکے پنجاب پولیس پر حملہ کروایاگیا گلگت بلتستان پولیس کے ذریعے پنجاب پولیس اور رینجرز کے سر پھاڑے جا رہے ہیں۔

’گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کرکے پنجاب پولیس پر حملہ کروایاگیا‘، مریم اورنگزیب | ’گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کرکے پنجاب پولیس پر حملہ کروایاگیا‘، مریم اورنگزیب #Zamanpark #ImranKhan | By DawnNews | Facebook
4.908 views, 96 likes, 3 loves, 205 comments, 12 shares, Facebook Watch Videos from DawnNews: ’گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کرکے پنجاب پولیس پر حملہ کروایاگیا‘، مریم اورنگزیب #Zamanpark #ImranKhan
حامد میر، مریم اورنگزیب اور ن لیگ کے حامی صحافیوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب پولیس پر بندوقیں تانیں جس کی آئی جی پنجاب نے تردید کردی۔
موقر جریدے آئی جی پنجاب نے کہا کہ گلگت پولیس کیساتھ پنجاب پولیس کو کوئی تصادم نہیں ہوااور نہ ہی گلگت بلتستان پولیس نے پنجاب پولیس پر بندوقیں تانیں، جب آپریشن ہورہا تھا توگلگت بلتستان پولیس ایک طرف ہوگئی تھی۔
طارق متین نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب کی نگراں حکومت ، پی ڈی ایم حکومت اور خاص طور مریم اورنگزیب صاحبہ کے جھوٹ کا جواب خود آئی پنجاب کی طرف سے ۔ اب بتائیں آئی جی گلگت بلتستان کو کیوں ہٹایا اور جیسے جنرل باجوہ نے بلاول سے بات کی سندھ پولیس نے مشتاق مہر کے معاملے پر کیا ، کیا اب وہ سب ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1636260025466249218
عادل راجا نے لکھا حامد میر صاحب نے یہ جھوٹی کہانی شروع کی اور دیگر ٹاوٹ صحافیوں نے اسکو آگے بڑھایا،
https://twitter.com/x/status/1636261844716335105
احمد وڑائچ کہتے ہیں مریم نواز، اورنگزیب اور پٹوار برادری نے پروپیگنڈہ کیا پنجاب اور گلگت پولیس زمان پارک آمنے سامنے آئی ، آئی جی پنجاب نے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636254456462360579
ایک اور صارف نے لکھا مریم اورنگزیب ،رانا ثنا نے پروپیگنڈہ کیا گلگت بلتستان اور پنجاب کی پولیس آمنے سامنے آگئی، جنگ اخبار نے آج کی ہیڈلائن بنا دی ، آئی جی پنجاب نے ایسے دعووں کو مسترد کر دیا، آئی جی گلگت بلتستان کو عمران خان کو سیکورٹی مہیا کرنے پہ پہلے ہی عہدے سے ہٹایا جاچکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1636264344399884288
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/maryaiayaaia.jpg