
کیا نئے آرمی چیف عاصم منیر تو نہیں؟
ملک بھر میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی اور موجودہ آرمی کی توسیع کے معاملے کی گونج ہے، ایسے میں سینیئر تجزیہ کار محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل نائنٹی ٹو سے گفتگو میں باتوں باتوں میں نئے آرمی چیف کا نام بتادیا۔
انہوں نے کہا عمران خان مارچ کو مستقل تاخیر سے لے جارہے ہیں،دوستوں کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت تک کھینچیں گے جب تک یہ پتا نہ چل جائے نیا آرمی چیف آرہا نہیں آرہا، کیا موجودہ آرمی چیف ہی تو نہیں رہیں گے، کہیں عاصم منیر تو نہیں آرمی چیف لگ رہے۔
تجزیہ کار محمد مالک نے اگر فوج کوئی حل نکالتی ہے تو سپریم کورٹ اسے کس طرح دیکھ سکتی ہے، کیونکہ حل ہمیں ابھی نظر نہیں آرہا، میرا سوال یہ تھا کہ حکومت عمران خان سے بات نہیں کررہی عمران خان ان سے بات نہیں کررہے،عمران خان فوج سے بات نہیں کررہی، آرمی کی مشترکا کانفرنس کے بعد نظر آرہاہے کہ فوج آپ سے بات نہیں کررہی۔
Last edited by a moderator: