کیا فردوس عاشق اعوان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گیئں؟ ردعمل آگیا

firdos-ashaiq-awaan-ppp-kp.jpg


فردوس عاشق اعوان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تردید، خرم لغاری نے شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تردید کردی ہے جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی کے منحرف رکن خرم لغاری نے پیپلز جوائن کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ افواہیں پھیلانے والوں کو شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1636760995757699072
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے مخالفین، ناقدین اور حاسدین ہر روز غلط من گھڑت اور منفی پروپیگنڈہ پھیلا کر عوام الناس کو گمراہ کرنے میں مصروف عمل ہیں۔
دوسری جانب مظفرگڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے منحرف رہنما خرم لغاری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

خیال رہے کہ خرم لغاری 2018 کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
 
Last edited by a moderator:

Halta

Politcal Worker (100+ posts)
اس موٹی بھینس کو امی امی کہنا ہے یا گالیاں دینی ہیں؟

قوم یوت مخمصے کا شکار​
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

is ney mbbs keysey ki? kuch bhi nahiyn aata- urdu bhi sialkoti meyn boltiy hey-wazeer bhi ban jatiy heey musheer bhi aor nikal bhi diy jatiy hey?​

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس موٹی بھینس کو امی امی کہنا ہے یا گالیاں دینی ہیں؟

قوم یوت مخمصے کا شکار​
اس کو ساس کہنا چاہیے کیونکہ یہ دوسروی پارٹیوں کی ماں سے اور اس لیئے آئی تھی کہگھر والوں نے نکال دیا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

is ney mbbs keysey ki? kuch bhi nahiyn aata- urdu bhi sialkoti meyn boltiy hey-wazeer bhi ban jatiy heey musheer bhi aor nikal bhi diy jatiy hey?​

چل پھلنترو تیری دیہاڑی لگ گئی بھاگ ادھر سے