کیا صدر علوی اور ان کا خاندان سرکاری خرچ پر حج کرنے جا رہا ہے؟

1arfialavihahahhaha.jpg

صدر مملکت عارف علوی نے حکومتی خرچ پر پورے خاندان کے ساتھ حج پر جانے کا فیصلہ کرلیا، صدر مملکت رواں سال اپنی اہلیہ،بہو،بیٹیوں پوتے پوتیوں،نواسے نواسیوں کے ساتھ حج پر جائیں گے ۔

نجی چینل نیو نیوز کے مطابق صدر مملکت بیٹا 2پوتے پوتی 2نواسیوں کے ہمراہ سرکاری حج پر جائیں گے،دونوں داماد ان کے رشتہ دار بھی صدر مملکت کے ساتھ حج کریں گے، صدر مملکت 26 افراد کے ہمراہ حج کریں گے، 11 سٹاف، سیکیورٹی عملہ اور ملازم بھی صدر مملکت کے ساتھ جائیں گے۔

صدر مملکت نے اپنے تمام افراد کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویز متعلقہ محکموں اور وزارت خارجہ کو بھجوا دی ہیں۔ انہوں نے پروٹوکول کا بھی خاص انتظام کرنے کی ہدایات دی ہیں۔

صدر مملکت 26 افراد کے ہمراہ حج کریں گے ، 11 اسٹاف، سیکیورٹی عملہ اور ملازم بھی صدر مملکت کے ساتھ جائیں گے،صدر مملکت نے اپنے تمام افراد کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویز متعلقہ محکموں اور وزارت خارجہ کو بھجوا دیں ہیں۔

دوسری جانب عادل انصاری نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کے خاندان کے افراد سرکاری خرچ پر نہیں بلکہ اپنے خرچ پر کمرشل فلائٹ کے زریعے حج کرنے جا رہے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1667945860917870594
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Oh no. We must all stop voting PTI now since Alvi is doing the same thing as PDM chors have been doing for decades. /s

Welcome to Purana Pakistan. All is acceptable now.
 

Back
Top