کیا سچ کو چھپایا جا سکتا ہے؟ شہباز شریف

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
نام نہاد 'ہتکِ عزت' سے متعلق پیکا ایکٹ میں ترمیم، جو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذ کی گئی، حکمران ٹولے کا حقیقی فاشسٹ چہرہ بے نقاب کرتی ہے۔ مین اسٹریم میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد، اب وہ سوشل میڈیا کا گلا گھونٹنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ لیکن کیا وہ وقت کے دھارے کے خلاف جا سکتے ہیں؟ کیا سچ کو چھپایا جا سکتا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1495689261005557762 https://twitter.com/x/status/1884504887225971105
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss jali corrupt hakumat kay paas tou mandate he nahi hay jo order fauj say aatay hain yeah ous ko nafiz kar daay taay hain
 

Back
Top