peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عوام ملک کو لوٹنے والے چور ڈاکو خاندانوں اور ان کی اولادوں کو قانون کے مطابق ان کا جلد از جلد آخری انجام دیکھنا چاہتی ھے ان لوٹ مار خاندانوں نے عوام کو اور ملک کے اداروں کو اپاہج بنا دیا ھے اور ریاست کا مزاخ اڑایا جا رہا ھے
جس ریاست نے ان کو عزت دی اس ملک اور ریاستی اداروں کی احسان فرامو شی میں نواج شریف ٹولہ زارداری ٹولہ اور فضلو ڈیزل ٹولے نے تمام حدیں کراس کر لی ھے کیا ریاستی اداروں میں کچھ ہمت ھے کہ ان غداروں کے ٹولے کو ان کی اولادوں سمیت آخری انجام تک پہنچائے یا
ملک اور عوام کو ایسی طرح تباہ ہوتے دیکھا جائے گا ۔عوام ریاستی اداروں کی طرف دیکھ رہی ھے کہ ریاستی ادارے اس ٹولے کو کب انجام تک پہنچانے گی کیونکہ عوام اب اس حرام خور ٹولے کو مزید سیاست میں برداشت نہیں کر سکتا۔

Last edited by a moderator: