کیا جنگ ختم ہو گئی! جنگی قیدی کو مفت میں چھوڑا جا رہا ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لوگوں نے قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی لگانے کی قرارد داد بھاری اکثریت سے مسترد ہونے کے بعد قرآن مجید اور سیرت رسول سے مثالیں نہیں دی ہوں گی کے یہ خلاف اسلام ہے وہ جنگی قیدی کی مفت میں رہائی کے حق میں بڑھ چڑھ کر اسلام اور سیرت رسول سے مثالیں دے رہے ہیں

:پول

!بھارتی جنگی قیدی کی رہائی ملتوی کی جائے
 
Last edited:

Allama G

Minister (2k+ posts)
Jung agr khtm nai hwi Hai tu baray mehrbani qoum k Ander taqseem paida na kren. Apne wazir e azam aur pak fouj pe bharosa rakhain aur Allah se behteri k dua.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Jung agr khtm nai hwi Hai tu baray mehrbani qoum k Ander taqseem paida na kren. Apne wazir e azam aur pak fouj pe bharosa rakhain aur Allah se behteri k dua.
میرے مخاطب وہ جو اس فیصلے کے حق میں سیرت نبی سے مثالیں دے رہے ہیں، اسلامی تعلیمات کا واسطہ دے رہے ہیں
 

deviliicious

Senator (1k+ posts)
Normally this is the trend first day everyone appreciates and next day our role as Indian media comes out. Now all so called analyst will start analyzing with new threads and come up with arguments. Guys there are minds behind it they have taken decisions.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
عقل والے بنو پاکستانیو ! بالی وڈن انڈینز جیسی باتیں نہ کرو...یہاں پر خاص اسلامی تاریخ سے حوالہ دینا زیادتی ہے...اور اگر دینا ہی ہے تو مصلحت کا دو...کیا صلح حدیبیہ کا معاہدہ بظاھر مسلمانوں کے لئے انتہائی کمزور معاہدہ نہ لگتا تھا ؟ کیا صحابہ نے صلح حدیبیہ پر اعتراض نہیں اٹھایا تھا ؟ لیکن وہ مصلحت کے تحت تھا
جنگ بہت خوفناک شے ہے، کوئی بھی درد دل رکھنے والا عقل مند حکمران اپنی عوام پر جنگ مسلط نہیں ہونے دے گا.....مودی کنجر تو پاگل ہے....وہ انڈیا کا ملّا ڈیزل ہے....اقتدار کے لئے اپنی ماں بھی بیچ دے، جنگ کروانا تو کوئی بات ہی نہیں ہے
ہم نے اپنی برتری ثابت کرنے کے بعد بہت خوبصورت سفارتی گیم کھیل کر انڈیا کو فی الحال شہ مات کر دیا ہے
پوری دنیا اس وقت مجبور ہے ہمارے حق میں کھڑے ہونے پر
اگر خدا نخواستہ ہمارے دو جہاز گرائے جاتے اور پھر ہم ''ابھی نندن'' کو امن کی خاطر رہا کر دیتے تو پھر تو واقعی گھٹنے ٹیکنے اور امن کی بھیک مانگنے والی بات تھی
ہم نے تو اس وقت انڈیا کا پھن زمین پر رگڑنے کے بعد کہا ہے، یہ لو کاکا...ٹافی کھا لو اور لڑائی لڑائی بند کرو اچھے بچوں کی طرح....اگر پھر بھی باز نہیں آؤ گے تو تم نے دیکھ ہی لیا ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں
ہماری طرف سے تو کل رات کو بھی انڈیا اور باقی تمام دنیا کو یہی پیغام دیا گیا ہے کہ انڈیا بڑے شوق سے کراچی ڈیفنس میں ایک کوٹھی جس میں بقول انڈیا کے داؤد ابراہیم رہتا ہے پر میزائل فائر کر دے....ہم اس میزائل کو نہیں روک پائیں گے
لیکن جواب میں ہم لازمی میزائل حملہ کریں گے چاہے کچھ بھی ہو جاۓ
ایک پائلٹ رکھ کر ہم نے کیا کرنا تھا ؟ واضح رہے کہ فوجی کا تبادلہ صرف فوجی سے ہی ہو سکتا ہے....زید حامد کا دماغ کھسک گیا ہے جو کہ رہا ہے اسکے بدلے یہ بھی چھڑوا لو وہ بھی چھڑوا لو بلکہ کشمیر ہی آزاد کروا لو....اس پائلٹ کا اس سے بہتر استعمال اور کوئی ہو ہی نہیں سکتا تھا

 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
جن لوگوں نے قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی لگانے کی قرارد داد بھاری اکثریت سے مسترد ہونے کے بعد قرآن مجید اور سیرت رسول سے مثالیں نہیں دی ہوں گی کے یہ خلاف اسلام ہے وہ جنگی قیدی کی مفت میں رہائی کے حق میں بڑھ چڑھ کر اسلام اور سیرت رسول سے مثالیں دے رہے ہیں

:پول

!بھارتی جنگی قیدی کی رہائی ملتوی کی جائے
Saada Baat Sirf Samjhnay Kayliyay Hai Keh Abhi Jang Declare Nahi Hoi, Sirf jharap hoi Hai, Jangi Qaidi Declare Kernay Kayliyay Jang Hona Zaruri Hai.
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
میرے مخاطب وہ جو اس فیصلے کے حق میں سیرت نبی سے مثالیں دے رہے ہیں، اسلامی تعلیمات کا واسطہ دے رہے ہیں
Hamaray Nabi SAW ki zindagi mein her tarhan ki misalain hain.jung ki bhi aur aman ki bhi. Allah ne bhi hikmat ikhtiyar krne ka Bola Hai. Is moqay pe awam sirf sath de sakti Hai aur kch nai tu kisi bhi propaganda ka hissa na bantay hway mulki qayadat ko support kren
 

Back
Top