Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس علی باقر نجفی کی پنجاب پولیس کی سرزنش ۔۔ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی مصدقہ نقل کی عدم فراہمی کی درخواست پر سماعت کے کیس کا احوال
کیا ایسے الیکشن ہوتے ہیں،، یہ کیا ہو رہا ہے،،، جسٹس علی باقر نجفی
وکیل امجد پرویز کو بھی اٹھا لیا گیا، وکیل ابوذر سلمان نیازی
انہیں کیوں اٹھایا؟ جسٹس علی باقر نجفی
جب وہ نواز شریف کے کاغذات جمع کروانے گئے تو انہیں چائے پیش کی گئی،اور جب مونس الہیٰ، قیصرہ الہیٰ کے کاغذات جمع کروائے تو اٹھا لیا گیا، ابوذر سلمان خان نیازی
یہی تو لیول پلیئنگ فیلڈ کہلاتا ہے، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/n8L619R/baqi11h1.jpg