peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
ارباب اختیار زارا سوچیں کیا یہ بہتر ہوگا آگر آنے والی نسلوں اور ملک کو سیاسی مافیاز سے آزاد کرا دیا جائے اور ریفرنڈم کے زریعے ایک پارٹی سسٹم بنا کر صدر کا انتخاب کر لیا جائے اور کم از کم صدارت کی مدت 6 سال مقرر کر دی جائے اور ھمارا ملک بھی چائینا کی طرح ترقیوں کی منزلیں طے کر سکے۔ چائینا کی کامیابی کا راز صرف اور صرف ایک ھے کہ وہاں سیاسی جماعتوں کی کچھڑی نہیں بنی ہوئی ھے جو بھی انسان اپنے آپ کو لیڈر سمجھتا ھے
وہ آپنے آپ کو عوام کے سامنے پیش کر دے اتنی سادہ سی بات ھے اللہ کے واسطے اس ملک اور عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلیں ارباب اختیار اللّٰہ کی خاطر کچھ ایسا کر دیں کہ اس ملک پر گزشتہ50 سالوں سے قوم جو عذاب نازل ھے اس سے ملک اور عوام کی جان چھڑانی جائے۔
ارباب اختیار نے تو ساری عمر زندہ نہیں رہنا اللّٰہ کی خاطر اس ملک کی عوام کے لیئے آسانیاں پیدا کی جائیں صدر صاحب اپنے اختیارات سے 100 لوگوں کی کابینہ بنانے اور یہ 100 آفراد ملک کا انتظام چلائیں اور اس ملک کی عوام پر ظلم ختم کیا جائے جائے چور ڈاکووں خاندانوں سے اس ملک کو بچایا جائے۔
اس ملک میں ہر کام ممکن ھے صرف بات ھے اگر ارباب اختیار کی نیت صاف ہو اور اس ملک کے کرتا دھرتا اس دنیا سے رخصت ہوئے سے پہلے پہلے یہ کام کر جائیں تو امید ھے اس ملک اور عوام کا مستقبل تابناک ہو سکتا ھے اللّٰہ سے دعاگو ہیں کہ اللّٰہ سبحان وتعالی اس ملک کے اداروں اور ارباب اختیار کو اس ملک اور عوام کے لیئے بہتر فیصلوں کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Last edited by a moderator: