کہوٹہ سٹرائک - پاکستان آرمی اور ضیاء شہید

stranger

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے آپ سب لوگوں کے درد کا پورا احساس ہے جوضیاء شہید سے آپ کہ ملا

12278809_853201651466534_7941542906580997291_n.jpg

chalo maan lia... aap khush.....Allah aap ko or aap ki family ko zia jaisa insaan banay.... or aap ke saath or aap ki family ke saath bhi wohi ho jo zia or oos kay chailay awam se kerte thay or hain.... or aap ko or aap ki family ko bhi aisi maut aay jo zia or oos ke chailon ko aar ehi hai.... Ameen

umeed hai aap ameen zaroor kaho gay kionke aap to chaho gay aik mujahid ki zindagi or aik mujahid ki maut....

karay ke qatil ban ker be zameeri ki zindagi jeenay walay USA ke pithu... jis ne US ke kehne per bhutto ko latkaya or phir oosi US ne iis ko wahan per mara kah laash tak na mili....
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)

مجھے آپ سب لوگوں کے درد کا پورا احساس ہے جوضیاء شہید سے آپ کہ ملا

12278809_853201651466534_7941542906580997291_n.jpg

آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا ہمیں مرسینری ، کراۓ کے قاتل، پیسے کے لئے اپنی ماں کو بیچنے والے پتا نہیں کیا کیا کہتی ہے. روس کو پاکستان نے اپنے مفاد کے لئے نہیں، امریکن مفاد کے لئے شکست دی. طالبان کو جہاد کے نام پر طالبان بنانے میں ضیاء اور آپ جیسے لوگوں نے مدد کی اور آج انہی طالبان سے پیچھا چھڑانے کے لئے کتوں کی طرح بھیک مانگ رہے ہیں. آپ جیسے لوگ ہی تھے جنہوں نے ان حرامزادے ڈکٹیٹرز کو خوب جوش دلایا اور آج اسی ڈکٹیٹر کی باقیات سے عوام پھر سے مر رہی ہے جو کہ یا متحدہ یا پھر نواز لیگ کی شکل میں ہے. اس طرح کی چولیں مار کر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ان امریکن ٹٹوں کو اسلامی سپہ سالار بنا کر پیش کر سکیں گے جو کہ حقیقت میں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کے سواۓ کچھ نہیں.ضیاء ایک جہنمی ہے جو اپنے مالکوں کے لگاۓ ہوۓ بم میں پھٹ مرا، شہیدوں کی شکلیں اور اس پر نور اس کی گواہی دیتا ہے، جب کہ اس قضاب کی تو لاش بھی اس قابل نہیں تھی کہ اسے دفن کیا جاتا
 
ILovePakistan

Councller (250+ posts)

Jaisay bhutto ki Qabar par lite hay qe naheen aor charon taraf noor phaila howa hay .....Russia ki shikasat ka gham abhi tuk naheen gia