حاضری نماز
by Noman Alam
حاضری نماز
نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین مورخہ دو اپریل سن دو ہزار تیرہ
میری ماں بیری کے درخت کے نیچے میری بہن کی کنگھی کر رہی تھی ، میں نے جب کالے رنگ کے ملیشا کے کپڑے میں بندھی کچھ کتابیں جسکو میں بستے کا نام دیا کرتا تھا ، کو زمین پر رکھا تو میری ماں نے یکدم...