کھیلوں کے معاملات اور حکمرانوں کے جذباتی فیصلے

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Who will be more successful than three time prime minister, two time CM Punjab, Opposition leader, provincial minister etc. Is there anyone even close to it? What is criteria to be successful? Failed and came to power after 22 years with the help of army. Khan made the country so down that no one want to take this government in this condition. I am not saying this but government's partner in government Chaudari Shujahat has said that.
Sir Nawaz Sharif came to power through GHQ and was very close to Pakistan Army until one stupid Capt start doing a double shift and u are blaming others to come to power through GHQ.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Sir Nawaz Sharif came to power through GHQ and was very close to Pakistan Army until one stupid Capt start doing a double shift and u are blaming others to come to power through GHQ.
Yes first time it is true but then he removed two army chiefs during his first term as PM and came into power second and third time without the help of army. Was army with him when he got two third majority in 1997? Please read history. Was army with him when he won 2013 election? Please keep facts straight. You guys simplify things without reading history and without going into details.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی نوجوان نواز پرچی سے نہیں پڑھتا تھا اگر آپ پرانے کلپ دیکھ لیں تو آپ سمجھ جائیںگے باقی پرچی سے پڑھنا یاداشت کا مسلہ ہے آپ نے پرچی سے نہ پڑھنے کا خان صاحب کا انجام دیکھ لیا کتنی بڑی چولیں مارتے ہیں کہ ساری دنیا ہنستی ہے قائد اعظم بھی آخری برسوں میں پرچی سے دیکھ کر پڑھتے تھے - نواز اور خان دونوں عمر کے اس حصے میں ہیں کہ دونوں کو لکھی ہوئی تقریر پڑھنی چاہہے - نواز جلسوں میں آج بھی بغیر زبانی بولتا ہے مگر اہم مواقے پر قائد اعظم کے پاس بھی یو ٹرن کی سہولت میسر نہ تھی -
غلطی ہو جاتی ہے لیکن میاں صاب کا مسئلہ یادداشت نہیں قابلیت ہے. جو شخص مقامی اینکر کو خود سے جواب نہیں دے سکتا وہ ابامہ کے سامنے کیا کرتا ہے سب کو معلوم ہے​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
غلطی ہو جاتی ہے لیکن میاں صاب کا مسئلہ یادداشت نہیں قابلیت ہے. جو شخص مقامی اینکر کو خود سے جواب نہیں دے سکتا وہ ابامہ کے سامنے کیا کرتا ہے سب کو معلوم ہے​
یہی تو ہمارا مسلہ ہے ہم آدمی کی شکل صورت اس کی انگلش بولنے کی صلاحیت بلکے سٹائل دیکھتے ہیں کیا اباما کے سامنے اچھی انگلش بولنا ضروری ہے جب کہ وہ ہماری زبان بھی نہیں - میں چلینج کرتا ہوں نون دور کا مقابلہ آپ کسی جمہوری دور سے کر لیں - میں مارشل لاء دور اس لئے نہیں کہتا کہ اس وقت تینوں ادوار میں پرائ جنگ میں جانے کی وجہ سے ہم پر ڈالروں کی بارش ہو رہی تھی - کیا آپ کو چلینج قبول ہے ؟
میاں صاحب کے پہلے دور کا مقابلہ پیپلز پارٹی کے پہلے دور سے - میاں کے دوسرے دور کا مقابلہ پی پی کے دوسرے دور سے - میاں صاحب کے تیسرے دور کا مقابلہ پی پی کے تیسرے دور سے - میاں صاحب کے تیسرے دور کا موازنہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت سے - کیوں ہو جائے محلومات کا مقابلہ اور چلینج ؟
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
جی بلکل وہ ضیاء کی مہربانی سے اسمبلی میں آیا مگر وہاں ایک سے ایک جاگیر دار ، سرمایہ کار اور مالدار تھے - نواز ہی کیوں اوپر آیا - نواز نے اسمبلی میں لوگوں کو اپنے ساتھ ملایا ضیاء کا بھی اھتماد جیتا اور وزیر اھلی بنا اگر وہ صرف ضیاء کی مہربانی سے بنا ہوتا تو ضیاء کے مرنے کے بہت وہ دوبارہ وزیر اھلی نہ بنتا مگر وہ سی ایم کے بھد پہلی بار وزیر اعظم بھی بنا - اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ غلام مصطفیٰ جتوئی کو وزیر اعظم بنانا چاہتی تھے مگر الیکشن مہم میں نواز نے بڑے بارے جلسے کئے پنجاب میں جب کہ جتوئی کو پنجاب میں مقبولیت نہ مل سکی -اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نواز کو بھی اپنا بندا سمجھتی تھے مگر نواز نے آتے ہی فوج سے ڈکٹیشن لینے سے انکار کیا اور دو آرمی چیف کو چلتا کیا جس کے بحد اسٹیبلشمنٹ نے اپنے موھرے غلام اسحق خان سے اسسمبلیاں تڑوا دیں نواز کیس عدالت لے گیا اور کیس جیت گیا مگر نواز اور فوج کے اختلافات برقرار رہے تو نواز نے استعفی دے کر نئے الیکشن کرانے کا اعلان کیا مگر ساتھ با بے اسحٰق سے بھی استعفیٰ لیا - جن کا خیال ہے نواز صرف فوج کی مرضی سے آیا تو ابتدا کی بات درست ہے مگر بہت میں تو اس کی فوج سے کبھی بنی ہی نہیں اور وہ دو بار فوج کی مرضی کے خلاف بھی وزیر اعظم بنا - یہ الگ بات ہے اس کی پارٹی کا بہت بڑا حصہ پرو اسٹیبلشمنٹ تھا جو آرمی کو ہمیشہ کہتے تھے ہم ہیں نہ ہم سب ٹھیک کر دینگے -
First he became finance Minister of Punjab. How?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی تو ہمارا مسلہ ہے ہم آدمی کی شکل صورت اس کی انگلش بولنے کی صلاحیت بلکے سٹائل دیکھتے ہیں کیا اباما کے سامنے اچھی انگلش بولنا ضروری ہے جب کہ وہ ہماری زبان بھی نہیں - میں چلینج کرتا ہوں نون دور کا مقابلہ آپ کسی جمہوری دور سے کر لیں - میں مارشل لاء دور اس لئے نہیں کہتا کہ اس وقت تینوں ادوار میں پرائ جنگ میں جانے کی وجہ سے ہم پر ڈالروں کی بارش ہو رہی تھی - کیا آپ کو چلینج قبول ہے ؟
میاں صاحب کے پہلے دور کا مقابلہ پیپلز پارٹی کے پہلے دور سے - میاں کے دوسرے دور کا مقابلہ پی پی کے دوسرے دور سے - میاں صاحب کے تیسرے دور کا مقابلہ پی پی کے تیسرے دور سے - میاں صاحب کے تیسرے دور کا موازنہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت سے - کیوں ہو جائے محلومات کا مقابلہ اور چلینج ؟
میں نے انگلش اور شکل صورت کی بات نہیں کی

سر آپ کو لگتا ہے کے میاں صاحبان کو ایک موقع ملے تو لاہور پیرس بن جائے گا! مجھے نہیں لگتا. یہ دونوں جو کر سکتے تھے، جتنا کر سکتے تھے کر چکے. مجھے نہیں لگتا وہ ایسا کر پائیں گے​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
First he became finance Minister of Punjab. How?
In 38 years of Marshal Law rule all politicians started their career during Marshal Law. Will you wait for Marshal to over? When don't even know when it will be over. When a player is not good and get into team by purchi then he cannot perform and have to go out of team. He became one time CM and three time PM after Marshal Law. Who else has these credentials in Pakistani politics?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے انگلش اور شکل صورت کی بات نہیں کی

سر آپ کو لگتا ہے کے میاں صاحبان کو ایک موقع ملے تو لاہور پیرس بن جائے گا! مجھے نہیں لگتا. یہ دونوں جو کر سکتے تھے، جتنا کر سکتے تھے کر چکے. مجھے نہیں لگتا وہ ایسا کر پائیں گے​
لاہور کو سوائے الله کے کم وقت میں کوئی بھی پیرس نہیں بنا سکتا - میں نے یہ بات کی تھی کہ نون جب بھی پاور میں آئی اپنے مخالفین سے بہتر ثابت ہوئی اس لسٹ میں تحریک انصاف بھی ہے - نون آئیڈیل پارٹی نہیں مگر باقیوں سے بہتر ہے میں بھی ایک آئیڈیل پارٹی کی تلاش میں ہوں مگر یہ پارٹی کم از کم تحریک انصاف نہیں نہ ہی خان صاحب آئیڈیل وزیر اعظم ہیں وزیر اعظم ہونے کے لئے خالی ایمانداری شرط نہیں بہت زیادہ صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں ورنہ ہمارے ملک میں لاکھوں ایماندار ہیں مگر اگر ملک ان کے حوالے کر دیا جائے تو ملک کا بیڑا غرق ہو گا ایسا ہی خان صاحب کے کیس میں ہوا ہے ہم نے صرف ایمانداری دیکھی اور خان صاحب کی ہوائی باتوں پر اعتبار کیا اور ملک پہلے سے بھی کہیں نیچے چلا گیا - جب تک کوئی بہتر نہیں مل جاتا میرا خیال ہے شہباز شریف سے کام چلایا جا سکتا ہے - اس میں بہت سے انتظامی صلاحیت ہے اور بہت زیادہ تجربہ ہے -نواز اب بہت بوڑھا اور بیمار ہے اب اسے وزیر اعظم نہیں بننا چاہہے -
 
Back
Top