QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)


ہم میں سے بیشتر کھانا کھانے کے آداب سے ضرور واقف ہونگے مگر کیا ہم ان پر عمل بھی کرتے ہیں
کیا ان سنتوں کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بھی بناتے ہیں
یہ صرف ایک یاد دہانی ہے
الله تعالی ہم سب کو نبی اکرم کے نقش و قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Last edited: